عمران خان

پاکستان کی تاریخ میں اتنی ترقی نہیں ہوئی ہو گی جتنی ان سالوں میں ہوئی، عمران خان

حافظ آباد (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لیڈر کبھی کسی کے آگے نہیں جھکتا، سیاست میں پاکستانیوں کو ایک قوم بنانے کیلئے آیا ہوں، پاکستانیوں کے حقوق کا تحفظ میری سب سے بڑی ذمہ داری ہے،دوسروں کو مزید پڑھیں

سید خادم عباس

سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کے فوری حل کے حوالے سے اجلاس، سید خادم عباس

لاہور(لاہورنامہ) کمشنر اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب سید خادم عباس نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیز کی طرف سے پیش کی جانے والی درخواستوں اور شکایات کا فوری طور پر بلاتاخیر ازالہ کیا جائے۔ انہوں نے بتایا کہ اوورسیز پاکستانیز کمیشن مزید پڑھیں

عمان

اب پاکستانیوں کو عمان جانےکےلئے کورونا پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار

اسلام آباد (لاہورنامہ) عمان نے پاکستان سمیت دیگر ملکوں سے آنے والے مسافروں کو آنے کی اجازت دے دی ۔ عمان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حکم نامہ جاری کردیا جس کے مطابق عمان آنے والے مسافروں کو کورونا مزید پڑھیں

مستقبل کی فکر

پاکستانیوں کو اپنے بچوں کے مستقبل کی فکر ہے تو ہر پاکستانی کم از کم ایک درخت لگائے

لاہور( لاہورنامہ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر پاکستانیوں کو اپنے بچوں کے مستقبل کی فکر ہے تو ہر پاکستانی کم از کم ایک درخت لگائے اور اس کی پرورش کرے ، پاکستان گلوبل وارمنگ کو روکنے مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

2 کروڑ پاکستانیوں کو کورونا ویکسین لگانے کا سنگ میل عبور،این سی او سی

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان نے 2 کروڑ کورونا ویکسین لگانے کا سنگ میل عبور کرلیا، یکم اگست سے اندرون ملک ہوائی سفر جبکہ عید کی چھٹیوں کے دوران سیاحتی مقامات پر جانے کے لیے ویکسین لازم قرار دے دی گئی۔ مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں

اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کے لئے اوورسیز پاکستانی کمیشن دن رات کوشاں ہے

لاہور(لاہورنامہ) چیئرمین اوورسیز پاکستانی کمیشن لاہور ملک جہانگیر حسین بارا نے کہا ہے کہ لوگ چند گز زمین کے ٹکڑے کے لئے اپنی آخرت خراب کر لیتے ہیں۔دھوکا فراڈ کرنے والے اپنا انجام بھول جاتے ہیں۔ اوورسیز پاکستانیوں کے پلاٹوں مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں

اوورسیز پاکستانیوں کی ملک سے محبت بے مثال،ترسیلات زر 2 ارب ڈالر سے زائد رہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی ملک سے محبت بے مثال ہے، مسلسل دسویں ماہ بھی ترسیلات زر 2 ارب ڈالر سے زائد رہیں۔ سمندر پار پاکستانیوں کی وطن سےمحبت اور وابستگی بےمثال ہے۔وباءکےباوجودآپ مزید پڑھیں

پاکستانیوں کے لیے پی آئی اے

برطانیہ میں واپسی کے منتظر پاکستانیوں کے لیے پی آئی اے کا اضافی پروازیں چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (لاہور نامہ)پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے ریڈ لسٹ میں شامل ہونے پر مانچسٹر کیلئے اسلام آباد سے دو طرفہ چار اضافی پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اضافی پروازوں کے ذریعے برطانیہ مزید پڑھیں

روشن ڈیجیٹل میں

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل میں اب تک 42 کروڑ سے زائد رقم جمع

لاہور( لاہور نامہ)تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس میں اب تک 42 کروڑ سے زائد رقم جمع ہوگئی، نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں 27 کروڑ سے مزید پڑھیں

گورنر اسٹیٹ بینک

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سہولتیں دینے کے لیے پرعزم ہیں ،گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی (لاہورنامہ)گورنر بینک دولت پاکستان ڈاکٹر رضا باقر نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو اپنے وطن سے مالی طور پر منسلک رہنے میں سہولت دینے کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں