شاہد خاقان عباسی

حکومت اپنی کرپشن چھپانے کیلئے پے در پے نیب آرڈیننس لارہی ہے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (لاہورنامہ)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومتی کرپشن کی وجہ سے چینی پر ستر اور آٹے پر تینتالیس روپے وزرا ء کی جیبوں میں جارہے ہیں،حکومت پے در پے نیب آرڈیننس لارہی ہے. نیب کو مزید پڑھیں