اسلم بھوتانی

حکومت کو ایک اوردھچکا، اسلم بھوتانی بھی آصف زرداری سے مل گئے

اسلام آباد (لاہورنامہ)بلوچستان کے رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے حکمراں اتحاد چھوڑنے اور وزیراعظم کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے اقتدار سے بے دخل کرنے کی کوششوں میں اپوزیشن کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے. اسلم بھوتانی مزید پڑھیں