مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی، وفاقی حکومت ،نیب سمیت دیگر کو نوٹس جاری

لاہور(لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت اور نیب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر مزید پڑھیں