ڈاکٹر محمد مرسی

مسجد اقصیٰ میں ڈاکٹر محمد مرسی کی غائبانہ نماز جنازہ کی ادائیگی

مقبوضہ بیت المقدس (صباح نیوز) مصر کے سابق صدر ڈاکٹر محمد مرسی کی وفات پر فلسطین اور دوسرے ملکوں میں غائبانہ نماز جنازہ کی ادائیگی جاری ہے۔ مسجد اقصیٰ میں بھی ڈاکٹر محمد مرسی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی مزید پڑھیں