عمرہ زائرین

سعودی حکام کا عمرہ زائرین پر کرونا کی سخت شرائط کا خاتمہ ، ائیرلائینز کی کرایوں میں اضافہ

لاہور(لاہورنامہ)سعودی حکام کی جانب سے عمرہ زائرین پر کرونا کی سخت شرائط کا خاتمہ کردیا گیاہے،جس کے بعد عمرہ زائرین کی بڑی تعداد مکہ مکرمہ جانے کیلئے تیاریوں میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافے مزید پڑھیں

فیاض احمد موہل

ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل کو ”ریڈ“کے فیز IIمیں بہترین کارکردگی پراعزازی شیلڈ سے نوازا

قصور(لاہورنامہ)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈپٹی کمشنر قصور فیاض احمد موہل کو کرونا ویکسی نیشن کی خصوصی مہم ”ریڈ“کے فیز IIمیں بہترین کارکردگی پر اعزازی شیلڈ سے نوازا۔ تفصیلات کیمطابق پنجاب حکومت نے کرونا ویکسی نیشن کی خصوصی مزید پڑھیں

پی ایس ایل

کراچی میں پی ایس ایل کا انعقاد مشکل میں پڑ گیا

کراچی(لاہورنامہ) شہر قائد میں کرونا کے بڑھتے کیسز پر سندھ حکومت نے پی ایس ایل سیزن 7 میں تماشائیوں کی تعداد کم کرنے کی تجویز دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کرونا ٹاسک مزید پڑھیں

فواد چوہدری

مزدور، کسان، انڈسٹری تمام کی آمدنیوں میں اضافہ ہوا ہے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مزدور، کسان، انڈسٹری تمام کی آمدنیوں میں اضافہ ہوا ہے ،چھ سے آٹھ ماہ میں عالمی قیمتیں بھی نارمل ہونا شروع ہو جائینگی ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان مزید پڑھیں

رضا باقر

آسان گھر اسکیم کے تحت گھروں کے قرضوں کا حجم 300ارب روپے سے بڑھ گیا، رضا باقر

کراچی(لاہورنامہ) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ آسان گھر اسکیم کے تحت کم قیمت گھروں کے لیے 200ارب روپے مالیت کی درخواستیں موصول ہوئیں ہیں۔ تفصیلات کیمطابق گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر نے چھٹے بینکاری ایوارڈ دینے کی مزید پڑھیں

کرونا کیسز

کرونا کے وار جاری،ضلعی انتظامیہ نےکرونا کیسز میں اضافے پر مزید 16 گلیاں سیل کردی

اسلام آباد(لاہورنامہ)ضلعی انتظامیہ کرونا کیسز میں اضافے پر مزید 16 گلیاں سیل کردی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق سیکٹر جی سیون ٹو میں گلی نمبر 54 اور 56 کو سیل کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

اندرون ملک ہوائی سفر کرنے کے لئے کرونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار

اب اندرون ملک ہوائی سفر کرنے کے لئے کرونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی

اسلام آباد(لاہورنامہ) اندرون ملک ہوائی سفر کرنے کے لئے کرونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔ میڈیا رپوٹ کے مطابق این سی او سی نے یکم اگست سے اندرون ملک ہوائی سفر کرنے کے لئے کرونا ویکسی نیشن مزید پڑھیں

عازمین حج

عازمین حج کی مکہ مکرمہ آمد کا آغاز، مناسک حج کی ادائیگی شروع ہوگئی

مکہ مکرمہ (لاہورنامہ) حج کیلئے عازمین کی مکہ مکرمہ آمد کا آغاز حج کے ارکان کی باقاعدہ ادائیگی شروع ہوگئی۔ ہر سال اسلامی مہینے ذی الحج کی 8 سے 12 تاریخ کو مکہ مکرمہ میں کچھ مخصوص ارکان ادا کیے مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹوئنٹی جمعہ کو کھیلا جائیگا، انگلش ٹیم اسکواڈ کا اعلان

لندن(لاہورنامہ)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل)جمعہ کو نوٹنگھم میں کھیلا جائیگا۔انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئے16رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا،جس میں کپتان ایون مورگن سمیت9کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

کرونا کے مسافروں کی نشاندہی

اب کتوں کی مدد سے کرونا کے مسافروں کی نشاندہی ہو گی،14مریضوں کی نشاندہی

پشاور(لاہورنامہ) باچا خان ایئرپورٹ پر تعینات تربیت یافتہ سراغ رساں کتوں نے کرونا کے مزید 14مریضوں کی نشاندہی کردی، تفصیلات کے مطابق پشاور میں قائم باچا خان ایئرپورٹ پر تربیتِ یافتہ سراغ رساں کتوں کی مدد سے بیرونِ ملک سے مزید پڑھیں