سید حسین جہانیاں

پنجاب سیڈ کارپوریشن کا کسانوں کو سستا بیج فراہم کرنے میں بنیادی کردار، سید حسین جہانیاں

لاہور (لاہورنامہ) وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی کی زیرِ صدارت پنجاب سیڈکارپوریشن کے121ویں بورڈ اجلاس کا انعقاد ہواجس میں 120ویں بورڈ میٹنگ کے فیصلوں پر اب تک کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ صوبائی وزیر زراعت سید مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

کھاد کےبحران کی وجہ سے کسانوں سے معذرت خواہ ہیں، جمشید اقبال چیمہ

لاہور(لاہورنامہ) وزیر اعظم کے ترجمان جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ کھاد کی وجہ سے کسانوں کو کچھ مشکلات پیش آئیں جس کے لئے ہم معذرت خواہ ہیں لیکن یقین دلاتے ہیں آئندہ سال ایسی صورتحال کا سامنا نہیں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

کسانوں کا معاشی قتل کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

حیدر آباد(لاہورنامہ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ زرعی شعبہ تباہ ہوگیا، کھاد چھین لی گئی، آج پاکستان کا کسان بھوکا سو رہا ہے، کسان بھوکا سوئے گا تو ملک بھوکا سوئے گا، کسانوں کا معاشی قتل مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

کسانوں کو ڈی اے پی کھاد اور یوریا نہ دینا حکمرانوں کی بھونڈی سازش ہے، قمر زمان کائرہ

اوکاڑہ (لاہورنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء قمر زمان کائرہ نے کہا کہ اگر آج سیاستدان جمہوریت کا راگ لاپتے ہیں تو صرف پی پی پی کی وجہ سے۔ کیونکہ جمہورت کے درخت کوجنہوں نے خون دیا ہے تو وہ مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم کا کسانوں کو ریلیف دینے میں حائل رکاوٹوں کو ختم کرنے کا حکم، فردوس عاشق اعوان

لاہور( لاہور نامہ )وزیراعظم پاکستان عمران خان نے آگے بڑھنے کے لئے زرعی شعبے میں ترقی ناگزیر قرار دیتے ہوئے عوام اور کسان کو ریلیف دینے کی پالیسی میں حائل تمام قوانین اور رکاوٹوں کو ختم کرنے کا حکم دیا مزید پڑھیں

اسد قیصر اور پنجاب چوہدری پرویز الہی

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہی کے درمیان اہم ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) گورنر ہاوس لاہور میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی. جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ سپیکر مزید پڑھیں

شریف خاندان کی شوگر ملز

شریف خاندان کی شوگر ملز سے کسانوں کو ایک ارب 36 کروڑ سے زائد رقم واجب الادا

اسلام آ باد (لاہورنامہ) شوگر ملز کی جانب سے کسانوں کو رقم ادا نہ کرنے کے حوالے سے شوگر کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی۔ شوگر کمیشن کی رپورٹ کے مطابق شریف خاندان کی دو شوگر ملز نے مزید پڑھیں