ایف آئی اے

ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی التواء کا شکار

اسلام آباد(لاہورنامہ)ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ میں ملوث 17 افراد کے خلاف کارروائی التواء کا شکار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق منی لانڈرنگ میں ملوث سرکاری افسران کے خلاف کارروائی نہ ہو سکی،مذکورہ سرکاری افسران سی ڈی اے،فارن آفس،پراپرٹی جیسے مزید پڑھیں

عالمی انسانی حقوق

چین انسداد دہشت گردی میں پاکستان کے مزید مثبت کردار کا منتظر ہے،وانگ وین

بیجنگ (لاہورنامہ)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا ہےکہ چین فنانشل ایکشن ٹاسک فورس فیٹف کی جانب سے پاکستان کو اپنی”گرے لسٹ” سے ہٹانے کا خیرمقدم کرتا ہے اور پاکستان کو مبارکباد دیتا ہے۔ وانگ وین مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

گرے لسٹ سے نکلنے کا سہرا آرمی چیف اور عمران خان کے سر ہے،پرویز الٰہی

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ گرے لسٹ سے نکلنے کا سہرا آرمی چیف اور عمران خان کے سر ہے۔ وزیراعلی پرویز الہی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایف اے ٹی ایف کی گرے مزید پڑھیں

شہباز گل

گرے لسٹ سے نکالنے کی کوششوں میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے منفی کردار ادا کیا، شہباز گل

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ گرے لسٹ سے پاکستان کو نکالنے کی کوششوں میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے انتہائی منفی کردار ادا کیا۔ شہبازگل نے کہا کہ جب ایف اے ٹی مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف

ایف اے ٹی ایف اجلاس، پاکستان کی کاکر دگی تسلیم ،حوصلہ افزائی کی گئی

اسلام آباد (لاہورنامہ)ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں پاکستان کی کاکر دگی کو تسلیم کرتے ہوئے پاکستان کی حوصلہ افزائی کی گئی جبکہ وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پاکستان تمام اقدامات اٹھائے گا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پاکستان کو اب گرے لسٹ میں رکھنے کا جواز نہیں، وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی

برسلز (لاہورنامہ)وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے فیٹف سے متعلق ایکشن پلان پر بھرپور تعاون کیا، اسے اب گرے لسٹ میں رکھنے کا جواز نہیں بنتا۔ پاکستانی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

حمادا ظہر

بھارت نے اپنے دشمن ممالک کو نقصان کو پہچانے کیلئے فیٹف کو سیاسی فورم بنایا،حما دا ظہر

لاہور (لاہورنامہ) وفاقی وزیر توانا ئی حماد اظہر نے کہا ہے کہ بھارت نے خطے میں اپنے دشمن ممالک کو نقصان کو پہچانے کے لیے فیٹف کو سیاسی فورم بنایا ، ہم جلد ایف اے ٹی ایف کی گرے سے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پاکستان کو گرے لسٹ میں رہنے اور رکھنے کی کوئی گنجائش نہیں بنتی ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ27میں سے 26 نکات پر عملدر آمد ہو چکا ہے ،پاکستان کو گرے لسٹ میں رہنے اور رکھنے کی کوئی گنجائش نہیں بنتی ، بعض قوتیں چاہتی ہیں مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ

پاکستان ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پر امید ، 26 شرائط پر پیش رفت مکمل

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پر امید ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے کامیابی کے ساتھ فیٹف کے 26 شرائط پر پیش رفت مکمل ،فیٹف ایکشن پلان کے تحت 27 پاکستان کو مزید پڑھیں