شہباز شریف

پشاور کا یوسف خان لیجنڈ کی صورت دنیا سے رخصت ہوا، شہباز شریف

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے دلیپ کمار کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور کا یوسف خان بالی ووڈ میں دلیپ کمار بن کر فن کے آسمان پر برسوں چھایا مزید پڑھیں