یوم یکجہتی کشمیر

لاہور پولیس کا یوم یکجہتی کشمیر پر فول پروف انتظامات کا جائزہ، بلال صدیق

لاہور (لاہورنامہ) سربراہ لاہور پولیس ایڈیشنل آئی جی بلال صدیق کمیانہ نے کہا ہے کہ لاہور پولیس یوم یکجہتی کشمیر پر سکیورٹی اور ٹریفک کے فول پروف انتظامات یقینی بنائے گی۔ شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی۔ایس پیز، مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ, یوم یکجہتی کشمیر

یوم یکجہتی کشمیر منانے کے حوالے سے تیاریاں مکمل ، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر اعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان نے 05 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منانے کے حوالے سے تیاریاں مکمل کر لیں ہیں. اندرون و بیرون ملک پاکستانی مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

پاکستان کا کوئی بھی سیاستدان کشمیر پر سمجھوتہ کی جرات نہیں کر سکتا، ڈاکٹر عارف علوی

مظفر آباد(لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کا کوئی سیاستدان کشمیر پر سمجھوتہ کی جرات نہیں کر سکتا، دنیا کو خبردار کرتے ہیں کہ بھارت جس راستے پر گامزن ہے . وہ خطرناک ہے اور اس مزید پڑھیں

عثمان بزدار

کشمیر پاکستان کی شہہ رگ، وہ وقت دور نہیں جب کشمیریوں کا خون رنگ لائیگا، عثمان بزدار

لاہور (لاہورنامہ)وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے، انشااللہ وہ وقت دور نہیں جب بے گناہ کشمیریوں کا خون رنگ لائے گا اور آزادی کی صبح طلوع ہوگی. یوم یکجہتی کشمیر پر وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں

عمران خان

پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ہے، کشمیر میں استصوابِ رائے عالمی برادری کی ذمہ داری ہے،عمران خان

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حق خودارادیت کے لیے پاکستان کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے. حقِ خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں پاکستان پورےعزم و اتحاد کے ساتھ اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کیساتھ کھڑاہے۔ مودی کی جبر مزید پڑھیں

مسرت جمشید

پاکستان خود ارادیت کے حصول تک کشمیریوں سے یکجہتی میں غیر متزلزل رہیگا،مسرت جمشید

لاہور(لاہورنامہ) تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ 5فروری کا دن کشمیریوں کی لازوال جدوجہد سے اظہار یکجہتی اور تجدید کے دن کے طو رپر منایا جاتا ہے، پاکستانی قوم اپنے کشمیری بہن بھائیوں مزید پڑھیں

شہباز شریف

تنازعہ کشمیر کے حل کے بغیر پائیدار امن کا خواب پورا نہیں ہوسکتا، شہباز شریف

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے یوم یکجہتی کشمیر پر کشمیری شہداکو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنازعہ جموں وکشمیر کے منصفانہ حل کے بغیر جنوبی ایشیامیں پائیدار امن و مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے. جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن وسلامتی کے قیام کیلئے تنازعہ جموں وکشمیر کے منصفانہ حل مزید پڑھیں

فضل الرحمن

نااہل حکمرانوں نے جس طرح کشمیر کا سودا کیا ملک کا بھی کرسکتے ہیں، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (لاہورنامہ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ کہ حکومت نے جس طرح کشمیر کا سودا کیا ملک کا بھی کرسکتے ہیں. ناکام اور نااہل حکمرانوں نے کشمیریوں کو ظالم درندوں کے مزید پڑھیں

حافظ محمد طاہر محمود

کل پورے ملک اور پوری دنیا میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا، حافظ محمد طاہر محمود

لاہور (لاہورنامہ) چیئرمین پاکستان علماء کونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے جامعہ مسجد بحریہ ٹائون لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں