عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں عبدالعلیم خان کو جسمانی ریمانڈ پر 15 فروری تک نیب کے حوالے کر دیا

لاہور: احتساب عدالت لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کو جسمانی ریمانڈ پر 15 فروری تک نیب کے حوالے کر دیا۔ جمعرات کو احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن بخاری مزید پڑھیں

نوازشریف نے حکومت کی ڈیل کو مسترد کردیا، نبیل گبول

لاہور:پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما نیبل گبول نے کہا ہے کہ نوازشریف نے حکومت کی ڈیل کورد کردیا ہے، میری اطلاع کے مطابق نوازشریف سے پلی بار گین کی کوشش کی جا رہی ہے کہ کچھ بلین روپے جمع کروائیں، چونکہ مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس ‘سپریم کورٹ نے ملک ریاض کو تحریری معافی نامہ جمع کرانے کےلئے ایک ہفتہ کی مہلت دے دی

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاﺅن کے مالک ملک ریاض کو توہین عدالت کیس میں کو تحریری معافی نامہ جمع کرانے کےلئے ایک ہفتہ کی مہلت دے دی ہے اور قراردیا ہے کہ جواب دیکھ کرکیس کافیصلہ کیا جائے گاعدالت مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی سانحہ ساہیوال کی جوڈشل انکوئری کروانے کی پیشکش

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سردار محمد شمیم خان نے سانحہ ساہیوال کی جوڈشل انکوئری کروانے کی پیشکش کی ہے جبکہ عدالت کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایا جاسکتا مزید پڑھیں

نئی حج پالیسی کیخلاف درخواست پر سیکرٹری مذہبی امور اور ڈائریکٹر حج کو نوٹس جاری

کراچی:سندھ ہائیکورٹ نے نئی حج پالیسی کیخلاف درخواست پر سیکرٹری مذہبی امور اور ڈائریکٹر حج کو 20 فروری کیلئے نوٹس جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں نئی حج پالیسی کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی ،درخواست میں موقف اختیار کیا مزید پڑھیں

انگلینڈ کے خلاف کھیلنے والی ٹیم ہی ورلڈ کپ کھیلے گی: سرفراز احمد

کراچی :پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ ورلڈ کپ سے قبل سنیئرز کو آرام دے کر کچھ نئے کھلاڑیوں کو آزمانا چاہتی ہے تاکہ ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کو حتمی شکل دی جا سکے۔اس موقع پر اگر کوئی نیا کھلاڑی کلک مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش وژالہ باری ، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور:پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔باغوں کے شہر لاہور میں صبح سویرے برسنے والے بادلوں اور تیز بارش سے مزید پڑھیں

نجی بنک نے سابق صوبائی وزیر تنویر اشرف کو نادہندہ قرار دے کر جائیداد نیلامی کا شیڈول جاری کر دیا

لاہور: لاہور کے ایک مقامی نجی بنک نے سابق صوبائی وزیر تنویر اشرف کائرہ کو نادہندہ قرار دیتے ہوئے سابق صوبائی وزیر کی جائیداد کی نیلامی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سابق صوبائی وزیر تنویر مزید پڑھیں

احتساب عدالت کا شہباز شریف کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم

لاہور: احتساب عدالت کے جج نے رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے ریفرنس میں ملوث ملزم اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے وکیل کو ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ شہباز شریف کو مزید پڑھیں