لاہور قلندرز

لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ سے فتح چھین لی

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)7 کے پلے آف مرحلے کے دوسرے ایلیمینٹر میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کوسنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ جمعہ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور مزید پڑھیں