جوہری پھیلاؤ کے منصوبےکی عالمی

امریکہ،برطانیہ اور آسٹریلیا کے جوہری پھیلاؤ کے منصوبےکی عالمی سطح پر شدیدمخالفت

اقوا م متحدہ (لاہورنامہ) عالمی جوہری تونائی کے ادارے کے جون کے بورڈ آف گورنرز کے حالیہ اجلاس میں امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان جوہری آبدوزوں پر تعاون کی سخت مخالفت کی گئی۔ چینی نمائندے نے اس معاملے پر مزید پڑھیں