اسلام آباد یونائیٹڈ

اسلام آباد یونائیٹڈ ، ملتان سلطانز سے شکست کے باوجود پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی

لاہور(لاہورنامہ)قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست کے باوجود اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ ایونٹ میں مزید پڑھیں