الحمراء اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس میں فنون لطیفہ کی تعلیم و تربیت شروع

لاہور (لاہورنامہ) الحمراء اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس‘ فنون لطیفہ کے مختلف شعبوں میں تعلیم وتربیت فراہم کر رہی ہے،ہر ڈسپلن میں مشہور و معروف اساتذہ اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں، لاہور آرٹس کونسل نے اپنے اس تاریخی تدریسی ادارہ مزید پڑھیں