شیخ رشید

اس بار اگر جمہوریت کا جنازہ نکلا تو اسکی ذمہ دار پی ڈی ایم ہو گی، شیخ رشید

لاہور (لاہورنامہ) سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مذاکرات سے نہ کچھ حاصل ہونا تھا نہ کچھ حاصل ہوا ہے، اصل مسئلہ ہی الیکشن کی تاریخ طے کرنا ہے، باقی سب بہانے ہیں۔ مزید پڑھیں