چین امریکہ تعلقات

چین کا کسی ملک پر غلبہ حاصل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، وانگ ای 

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چین امریکہ تعلقات کی ترقی نے تین روشن خیالات دیے ہیں ۔پہلا یہ کہ امن، چین امریکہ تعلقات کی مرکزی بنیاد ہے۔ دوسرا یہ کہ چین اور امریکہ کے درمیان مزید پڑھیں

فلسطین - اسرا ئیل تنا زعہ

فلسطین – اسرا ئیل تنا زعہ پر "دو ریاستی حل” کو بحال کیا جائے، وانگ ای

بیجنگ (لاہورنامہ)  چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے دعوت پر ایرانی وزیر خارجہ عبداللہیان کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ منگل کے روز چینی نشریاتی ادارے کے مطابق عبداللہیان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے موجودہ چیئرمین ملک مزید پڑھیں

یورپی یونین

امریکہ چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے، وانگ ای

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی؛ وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ بدھ کے روز انتھونی بلنکن نے سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر سے اظہار تعزیت کے لیے چین میں مزید پڑھیں

چین اور یورپی یونین

چین اور یورپی یونین کے تعلقات میں استحکام دیکھا گیا ہے، وانگ ای

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے چین میں تعینات یورپی یونین اور دیگررکن ممالک کے سفیروں سے اجتماعی ملاقات کی ہے۔ منگل کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین اور یورپی یونین کے تعلقات میں جامع بحالی مزید پڑھیں

چین کا مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل

چین کا مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کیلئے کوششیں جاری رکھنے کا اعلان

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چین نے ہمیشہ فلسطینی عوام کے جائز قومی حقوق کی بحالی کے منصفانہ مقصد کی بھرپور حمایت کی ہے اور غزہ کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار مزید پڑھیں

چینی اور امریکی صدور

چینی اور امریکی صدور کے ما بین ملا قات اسٹریٹجک اہمیت کی حا مل ہے، وانگ ای

سا ن فرانسسکو(لاہورنامہ)چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ اور امر یکی صدر جو بائیڈن کے ما بین ملا قات تین لحاظ سے اہمیت کی حا مل رہی ہے۔ جمعرات کے روز مزید پڑھیں

چین کا دروازہ

بیرونی دنیا کے لیے چین کا دروازہ وسیع سے وسیع تر ہو رہا ہے، وانگ ای

بیجنگ (لاہورنامہ) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے واشنگٹن میں امریکہ کے صنعتی و تجارتی حلقوں کی شخصیات کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ اتوار کے روز مزید پڑھیں

وانگ ای

چین اور امر یکہ با ت چیت جا ری رکھنے کو مفید سمجھتے ہیں، وانگ ای

بیجنگ (لاہورنامہ) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیور کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے واشنگٹن میں امریکی اسٹریٹجک حلقوں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ اتوار کے روز چینی ٹی وی سی جی مزید پڑھیں

چینی وزیر خارجہ وانگ ای

چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت

بیجنگ (لاہورنامہ)سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے درخواست پر ایرانی وزیر خارجہ عبداللہیان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ عبداللہیان نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کو خطرناک مزید پڑھیں

اولین ترجیح فلسطین کی جنگ

ہماری اولین ترجیح فلسطین کی جنگ کے لامحدود پھیلاو کو روکنا ہے، وانگ ای

بیجنگ (لاہورنامہ) چین-یورپی یونین کے اعلیٰ سطحی اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے بعد کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای اور یورپی یونین کے امورِ خارجہ و سلامتی پالیسی کے نمائندہِ اعلی مزید پڑھیں