سرکاری قرضوں

سرکاری قرضوں کا حجم10فیصد اضافے سے بڑھ کر27.5کھرب روپے ہوگیا

کراچی(این این آئی)ملک کے سرکاری قرضوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ،رواں مالی سال2018-19کی پہلی ششماہی کے دوران سرکاری قرضوں کا حجم10فیصد اضافے سے بڑھ کر27.5کھرب روپے ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ایک رپور ٹ کے مطابق مالی مزید پڑھیں

نیشنل سیونگز

سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزنے رواں مالی سال پہلے 9ماہ کے دوران 68فیصد اضافہ

کراچی(این این آئی)سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزنے رواں مالی سال2018-19 کے پہلے 9ماہ کے دوران 68فیصد اضافہ کے ساتھ 300ارب کی بچتوں کا ہدف حاصل کر لیا ہے ۔ ترجمان سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزنے بتایا کہ رواں مالی سال مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان مالی بحران میں پھنس گئی

اسلام آباد ( آن لائن) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان مالی بحران میں پھنس گئی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورزپر اشیاء خوردونوش کی قلت کا خدشہ ہے جس کی وجہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کا مالی بحران مزید پڑھیں

عالمی خریداروں

عالمی خریداروں کومتوجہ کرنے اور روابط بڑھانے کےلئے 12جون کو چائنہ میں ”ایکسپواینڈ انویسٹمنٹ فیئر“ منعقد ہوگا

ملتان (این این آئی)بین الاقوامی خریداروں کو متوجہ کرنے اوران سے ڈائریکٹ روابط کے لیے 12جون سے 7روزہ ” جنوب اور جنوب مشرقی ایشیاءکموڈٹی ایکسپواینڈ انویسٹمنٹ فیئر“ چائنہ میں منعقد ہوگا۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے مطابق اس صنعتی مزید پڑھیں

فیٹف کو

پاکستان پیرکو فیٹف کو ایکشن پلان پر عملدرآمدی رپورٹ پیش کرےگا

ا سلام آباد (این این آئی)پاکستان پیر کو فیٹف کو ایکشن پلان پر عملدرآمدی رپورٹ پیش کرےگا۔ذرائع کے مطابق یہ پاکستان کی طرف سے فیٹف کو جمع کروائی گئی تیسری عملدرآمدی رپورٹ ہوگی، پاکستان کی طرف سے فیٹف کو پہلی مزید پڑھیں

سوزوکی کی

سوزوکی کی جانب سے نئی آلٹو 660سی سی مارکیٹ میں متعارف کروا دی گئی

کراچی (ویب ڈیسک) سوزوکی کمپنی کی طرف سے پاکستان میں آٹو شو 2019میں نئی آلٹو 660سی سی متعارف کروا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوزوکی کی جانب سے نئی آلٹو 660سی سی کی تعارف نمائش 12اپریل کو ایکسپو سینٹر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے

آئی ایم ایف کے ساتھ بیل آؤٹ پیکج پر معاملات تقریباً مکمل ہوگئے، اسد عمر

واشنگٹن: وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بین الاقوامی مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) ملک کی بیمار معیشت کو درست کرنے کے لیے بیل آؤٹ پیکج کے مکمل معاہدے پر پہنچ گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن، 2 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (این این آئی) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے دو ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کی تیاریاں مکمل کر لی ۔ترجمان کے مطابق تمام کمپنیاں سامان دینے پر راضی ، پیکج شروع ہونے سے پہلے ملک بھر کے تمام مزید پڑھیں

سرمایہ کاری سے

ماربل اور گرینائیٹ میں سرمایہ کاری سے ملکی برآمدات اور زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے‘خادم حسین

لاہور ( این این آئی) سینئر نائب صدر فیروز پور بور ڈلاہور وپاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ ماربل اور گرینائیٹ میں سرمایہ کاری سے ملکی برآمدات اور زرمبادلہ مزید پڑھیں