Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com
آئی ایم ایف

وزیر خزانہ آئی ایم ایف سمیت عالمی بینک گروپ کے موسم بہار کے اجلاسوں میں شرکت کےلئےکل امریکہ پہنچیں گے

واشنگٹن(این این آئی)وزیر خزانہ اسد عمر انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سمیت عالمی بینک گروپ کے موسم بہار کے اجلاسوں میں شرکت کےلئےمنگل کو امریکہ پہنچیں گے ، پیر سے شروع ہونے والے 14اپریل تک جاری رہیں گے ،اسد مزید پڑھیں

ذخیرہ اندوزی

ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی، کروڑوں مالیت کی کرنسی ضبط

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف باقاعدہ کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے اور لاہور میں مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران 4 کروڑ مالیت کرنسی برآمد کرلی مزید پڑھیں

شوگر ملوں

شوگر ملوں کے سٹاک چیک کرنے کی بجائے چھوٹے ہول سیلرز کیخلاف کارروائی سمجھ سے بالا تر ہے : کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن

لاہور(این این آئی)مرکزی کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے شوگر ملوں کے سٹاک چیک کرنے کی بجائے چھوٹے ہول سیلرز کیخلاف کارروائی سمجھ سے بالا تر ہے ، ایسے اقدامات سے خوف و ہراس مزید پڑھیں

معاشی شرح

پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی، ورلڈ بینک رپورٹ

کراچی: ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی۔ ورلڈ بینک نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں سیاحت کے فروغ کےلئے عالمی بینک سے 12 کروڑ ڈالر مانگ لئے

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں سیاحت کے فروغ کےلئے عالمی بینک سے 12 کروڑ ڈالر مانگ لئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں سیاحت کے فروغ کےلئے عالمی بینک سے 12 مزید پڑھیں

کپاس کی

حکومت نے رواں سال کپاس کی پیداوار بڑھانے کیلئے حکمت عملی تیارکرلی

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے رواں سال کپاس کی پیداوار بڑھانے کےلئے حکمت عملی تیار کرلی گئی ۔ ذرائع کے مطابق گلابی سنڈی کے تدراک کے کیمیکل کی درآمد تجارتی نشاندہی کی بجائے عمومی درجہ کے تحت کرنے مزید پڑھیں

پائیدارشرح

مصنوعی سہارے کی بجائے پائیدارشرح نموچاہتے ہیں،مجموعی ملکی پیداوار4فیصدکی شرح پرمستحکم رہے گی ‘ حماد اظہر

لاہور( این این آئی )وزیر مملکت برائے ریو نیو حماداظہرنے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ملکی معیشت کو بڑے پیمانے پردرپیش عدم توازن کم کرنے کے لئے مختلف اقداماتاٹھائے ہیں ،بڑھتے ہوئے گردشی قرضے میں کمی آئی ہے مزید پڑھیں

اے ڈی بی کی

اے ڈی بی کی سالانہ رپورٹ میں بھی برآمدات کے فروغ پر زور دیا گیا ہے ‘ کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور( این این آئی)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین اعجاز الرحمان نے کہا ہے کہ برآمدات میں اضافے کےلئے ایمرجنسی کی طرز پر اقدامات نا گزیر ہو چکے ہیں اورایشیائی ترقیاتی بینک کی سالانہ مزید پڑھیں

باردانہ کے

باردانہ کے حصول کےلئے کسانوں سے درخواستوں کی وصولی کا عمل پیرسے شروع ہوگا

لاہور( این این آئی) محکمہ خوراک کی جانب سے باردانہ کے حصول کےلئے کسانوں سے درخواستوں کی وصولی کا عمل پیر سے شروع ہوگا جو17اپریل تک جاری رہے گا۔ ترجمان محکمہ خوراک کے مطابق باردانہ کے حصول کےلئے درخواست کے مزید پڑھیں