ڈاکٹر سیمی بخاری

نیب ہی (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کی کر پشن ختم کرے گی، ڈاکٹر سیمی بخاری

لاہور(لاہورنامہ) تحر یک انصاف کی ایم این اے ڈاکٹر سیمی بخاری نے کہا ہے کہ نیب ہی (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کی کر پشن ختم کرے گی. عید کے بعد بھی اپوزیشن کو ناکامی کے سواکچھ نہیں ملے اور عمرا مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

ملکی اداروں کو ٹھیک کرنا پی ٹی آئی کی اولین تر جیح ہے، ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (لاہورنامہ) تر جمان پنجاب حکومت ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ احسن اقبال کی مچائی تباہی کا قوم خمیازہ بھگت رہی ہے ، ڈاکوں نے پاکستان کومشکل حالات میں چھوڑا، ملکی مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

انصاف ویلفیئر ونگ کی تنظیم سازی پر بھرپور توجہ ، جلد اس مرحلے کو مکمل کر لیا جائے گا’ جمشید اقبال چیمہ

لاہور (لاہورنامہ) انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی صدر حبیب اورکزئی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پارٹی کے منشور کے مطابق پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کیلئے عملی طور پر کوشاں ہیں، وزیر اعظم عمران خان اور ان مزید پڑھیں

سربراہ پاک فضائیہ

سربراہ پاک فضائیہ کا پی اے ایف بیس قادری پر جاری آپریشنل مشقوں کا معائنہ

اسلام آباد.گلگت (لاہورنامہ) سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے سکردو میں واقع پی اے ایف بیس قادری کا دورہ کیا اور جاری آپریشنل مشقوں کا معا ئنہ کیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کی طرف سے جاری پریس مزید پڑھیں

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد کا میڈیکیولیگل اورایڈمنسٹریشن کیڈر پر بھرتی کااعلان

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی وزیرصحت نے یہ اعلان محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں انصاف ڈاکٹرز فورم کے عہدیداران سے ملاقات کے دوران کیا۔ اس موقع پرایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ ڈاکٹرآصف طفیل اورعہدیداران میں ڈاکٹرمحسن رانجھا، ڈاکٹردرنجف، ڈاکٹرعباس میرانی، ڈاکٹراسجد، مزید پڑھیں

سردار تنویر الیاس خان

پنجاب میں کورونا وباءکے باوجود سرمایہ کاری سست روی کا شکار نہیں ہوئی : سردار تنویر الیاس خان

لاہور (لاہورنامہ) چیئر مین پنجاب سرمایہ کاری بورڈ سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پنجاب کے اندر سرمایہ کاری کو مزید بڑھانے کے اقدامات کیے جا رہے۔ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین سینیٹ کی وزیراعلیٰ بلوچستان سردار جام کمال خان سے ملاقات

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بلوچستان ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعلیٰ بلوچستان سردار جام کمال خان سے ملاقات کی . جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

سیاسی مخالفین جتنی مرضی اے پی سیز کرلین حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، گورنر پنجاب

لاہور (لاہورنامہ) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام ملک میں جمہوریت کے تسلسل اور شفافیت کی حامی ہیں، سیاسی مخالفین جتنی مر ضی اے پی سیز کریں حکومت کو اس سے کوئی خطرہ نہیں۔ گورنر پنجاب مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے

پاکستان ریلوے کا عید پر پردیسیوں کیلئے 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

راولپنڈی(لاہورنامہ) پاکستان ریلوے نے عید قربان پردیسیوں کیلیے4 اسپیشل عید ٹرینیں چلانے کافیصلہ کیا ہے، راولپنڈی سے ملتان کے لیے اسپیشل عید ٹرین کی ہ25 جولائی سے ایڈوانس بکنگ بھی شروع کر دی گئی جبکہ 27 جولائی سے31 جولائی تک مزید پڑھیں

لاہور میں آٹے کی قیمت میں راتوں رات اضافہ

لاہور میں آٹے کی قیمت میں راتوں رات اضافہ،شہری اور تندور مالکان دونوں پریشان

لاہور(لاہورنامہ) چکی کے آٹے کی قیمت میں راتوں رات 2 روپے کے اضافے کے بعد شہری اور تندور مالکان دونوں پریشان ہوکررہ گئے۔ آٹا چکی مالکان کی جانب سے آٹے کی قیمت میں مزید 2 روپے فی کلو کے اضافے مزید پڑھیں