وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب کا رات گئے بغیرپروٹوکول مختلف علاقوں کا اچانک دورہ

لاہو ر(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے متعلقہ انتظامیہ کو متنبہ کیا ہے کہ شہری مسائل کے حل کے لیے مستقل بنیادوں پر اچانک مختلف علاقوں کا دورہ کرتا رہوں گا اور ناقص انتظامات پر کارروائی بھی ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

ریاض احمد ہاشمی

تعلیمی بورڈ لاہور میں جدید سہولیات سے مزین "سہولت مرکز”قائم کرنے کا فیصلہ، چیئرمین پروفیسر ریاض احمد ہاشمی

لاہور (لاہورنامہ) اعلی و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور طالب علموں، تعلیمی اداروں اور عوام کی سہولت کے لیے جدید سہولیات سے مزین سہولت مرکز قائم کرے گا۔ جہاں پر آنے والے افراد کے تعلیمی معاملات کو ایک ہی چھت تلے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ننکانہ صاحب

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ننکانہ صاحب میں وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر(ر) اعجاز احمد شاہ کی رہائش گاہ آمد

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج ننکانہ صاحب میں وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر(ر) اعجاز احمد شاہ کی رہائش گاہ پر گئے – وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر(ر) اعجاز احمد شاہ سے ان کے بھائی حسن احمد شاہ مزید پڑھیں

یو ای ٹی لاہور

انجینئرنگ یونیورسٹی کا 17اگست سے جزوی طور پر کھولنے کا اعلان

لاہور (لاہورنامہ) انجینئرنگ یونیورسٹی نے 17 اگست سے جامعہ جزوی طور پر کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ انتظامیہ نے جامعہ کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 17 سے 24 اگست تک لیبارٹریاں کھولی جائیں گی، 24 اگست سے مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

صوبے بھر میں 20کلو آٹے کا تھیلا 860روپے میں دستیاب،کہیں شکائیت نہیں، عبدالعلیم خان

لاہور(لاہورنامہ) سینئر و وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کی تجاویز پر وفاق کی طرف سے فوری طور پر15لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے اور صوبہ خیبر پختونخوا میں پنجاب کی مزید پڑھیں

اسد عمر

کورونا ابھی تک موجود، قربانی ایسے کریں کہ وبا میں تیزی نہ آئے، اسد عمر

پشاور (لاہورنامہ) وفاقی وز اسد عمر نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا ابھی تک موجود ہے، ایس او پیز پر عملدرآمد کرنا ہوگا، حفاظتی تدابیر اختیار کرلیں تو عیدالاضحیٰ کا مرحلہ بھی گزر جائے گا۔ این مزید پڑھیں

راستے بند

عید تعطیلات تک اسلام آباد سے مختلف مقامات کے راستے بند

اسلام آباد (لاہورنامہ) کرونا کے پھیلاو کو کنٹرول کرنے کے لیے وفاقی دارالحکومت میں عید تعطیلات تک مختلف مقامات کو بند کر دیا گیا۔ ڈی سی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ مری ایکسپریس وے، مارگلہ پارکس، تفریحی مقامات، ہوٹلز، مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

حکومت عید الاضحی پر کورونا کے ممکنہ پھیلائو کو روکنے کیلئے سخت اور غیر معمولی فیصلے لینے پر مجبور ہے،مسرت جمشید چیمہ

لاہور(لاہورنامہ) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ تاجر برادری ہمارے لئے انتہائی قابل احترام ہے اور ان کی مشکلات سے بھی بخوبی آگاہ ہیں ، کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کیلئے دوسرے شعبوں کی طرح مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، اسکول کھولنے کی درخواست، پالیسی بنانا حکومت کا کام ہے، عدالت مداخلت نہیں کرے گی

اسلام آ باد (لاہورنامہ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورونا کی وجہ سے بند پرائیویٹ اسکول کھولنے کی درخواست نمٹاتے ہوئے ریمارکس دیے کہ پالیسی بنانا حکومت کا کام ہے، عدالت مداخلت نہیں کرے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس مزید پڑھیں