عید کے بعد شادی بیاہ

عید کے بعد شادی بیاہ و دیگر تقریبات سےمنسلک انڈسٹری کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر اسد عمر نے عید کے بعد شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کھولنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا عیدکےبعداین سی او سی کا اجلاس بلاکر فیصلہ کریں گے۔ شادی بیاہ ودیگرتقریبات سےمنسلک انڈسٹری کیلئے خوشخبری آگئی، وفاقی وزیراسدعمرسے مزید پڑھیں

صحت انصاف کارڈ

صحت انصاف کارڈ کا مقصد صحت کے شعبہ میں آسانیاں پیدا کرنا ہے ، ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(لاہورنامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدکی زیرصدارت آج محکمہ سپیشلائیزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی سیکرٹری صحت بیرسٹر نبیل اعوان،سپیشل سیکرٹری نادر چٹھہ، ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر آصف طفیل، چیف پلاننگ مزید پڑھیں

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا اجلاس

لاہور (لاہورنامہ) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت آج لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ہیڈآفس میں اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پرصوبائی وزیرہاؤسنگ میاں محمودالرشید، صدرپی ٹی آئی پنجاب اعجازچوہدری، سپیشل سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیراجمل بھٹی، صوبائی سیکرٹری قاضی جاویداحمد، مزید پڑھیں

بارش سے پاکستانی ٹیم کی تیاریاں

بارش سے پاکستانی ٹیم کی تیاریاں بری طرح متاثر، وہاب شامل،عامر باہر

لاہور (لاہورنامہ) بارش سے پاکستانی ٹیم کی تیاریاں بری طرح متاثر ہوگئیں، ڈربی میں پریکٹس میچ کے چوتھے اور آخری روز ایک گیند بھی نہیں پھینکی جا سکی، اس سے قبل بیٹسمین فارم کے متلاشی رہے، ادھر ٹیم مینجمنٹ نے مزید پڑھیں

ثناءجاوید

ثناءجاوید نئے ڈرامہ سیریل”ڈنک“ میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی

کراچی(لاہورنامہ) اداکارہ ثناءجاوید کا نیا فوٹو شوٹ جاری کردیا۔ اداکارہ نے یہ فوٹوشوٹ ڈیزائنر انصب جہانگیر کی نئی عید کلکشن ”موتیا“ کے لئے کراویا . جس میں وہ آف وائٹ اور گولڈن رنگ کے جوڑے میں ملبوس ہیں۔ ثناءجاوید نئے مزید پڑھیں

عدنان صدیقی کی انجلینا جولی

عدنان صدیقی کی انجلینا جولی کے ہمراہ تصویر ، دی مائٹی ہارٹ کے سیٹ کی ہے

کراچی(لاہورنامہ)اداکار عدنان صدیقی کی معروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عدنان صدیقی نے انسٹا گرام پر انجلینا جولی کے ہمراہ تصویر شیئر کی جس پر مداح حیران ہو گئے۔ اداکار کی جانب مزید پڑھیں

حناپرویز بٹ

حمزہ شہباز کو رہا کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع، حناپرویز بٹ

لاہور(لاہورنامہ)اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو رہا کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع، قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہا مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی

گومل یونیورسٹی کی 104ویں سنڈیکیٹ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان(لاہورنامہ) وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد کی زیر صدارت گومل یونیورسٹی کی 104ویں سنڈیکیٹ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ ‌‌‌ اس موقع پر سنڈیکیٹ ممبرا ن نے شرکت کی۔ گزشتہ 103ویں سنڈیکیٹ میٹنگ میں ہونےوالے مزید پڑھیں

اشرف چوہدری

حالیہ لاک ڈاﺅن سے غربت اور بے روزگاری میں اضافہ ہوگا ، اشرف چوہدری

لاہو(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ لیبر ونگ ق پنجاب کے جنرل سیکرٹری محمد اشرف چوہدری نے پنجاب بھر میں مارکیٹوں میں9روزہ لاک ڈاﺅن پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9روزہ لاک ڈاﺅن سے غربت اور بے روزگاری میں مزید پڑھیں

دکانیں کھول لیں

تاجر ڈٹ گئے، لاہور، فیصل آباد، جھنگ سمیت کئی شہروں میں دکانیں کھول لیں

لاہور (لاہورنامہ) کاروبار کا مزید نقصان نہیں کرسکتے، تاجر ڈٹ گئے، لاہور، فیصل آباد، جھنگ سمیت کئی شہروں میں تاجروں نے دکانیں کھول لیں۔ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے شاپس بند کرا دیں. لاہور میں بھی کئی مارکیٹ کھلی مزید پڑھیں