وزیر تعلیم شفقت محمود

اگر حالات ٹھیک ہوئے تو پندرہ ستمبر کو سکول کھل جائینگے ، وزیر تعلیم شفقت محمود

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اگر حالات ٹھیک ہوئے تو پندرہ ستمبر کو سکول کھل جائینگے ، ہمیں بڑے چیلنجز سے نبردآزما ہونا پڑا، وزارت تعلیم کو ایسے مسائل کا سامنا کرنا پڑا مزید پڑھیں

محرم ،مجالس اور جلوس

محرم ،مجالس اور جلوس کے دوران ضوابط پر عملدرآمد یقینی بنایاجائے ، صدر مملکت

اسلام آباد (لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران کورونا کا پھیلائو روکنے کیلئے حفاظتی تدابیر پر عمل جاری رکھنے اور مجالس اور جلوس کے دوران ضوابط پر عملدرآمد یقینی بنایاجائے ۔ اسلامی سال مزید پڑھیں

زراعت ، ملکی برآمدات اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

وزیر اعظم کی زراعت ، ملکی برآمدات اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے مجوزہ منصوبوں کی تعریف

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر اعظم عمران خان نے زراعت ، ملکی برآمدات میں اضافے اور ملک میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے فروغ کے حوالے سے مجوزہ منصوبوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی نوجوان نسل میں بے انتہا مزید پڑھیں

الحمراء میں آرٹسٹ سپورٹ فنڈ کمیٹی

الحمراء میں آرٹسٹ سپورٹ فنڈ کمیٹی کا اجلاس،ممبر صوبائی اسمبلی سعدیہ سہیل رانا کی شرکت

لاہور (لاہورنامہ) لاہورآرٹس کونسل الحمراءمیں آرٹسٹ سپورٹ فنڈکمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ممبر صوبائی اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے اجلاس کی صدارت کی اور کہا کہ فن اور فنکار ہماری زرخیز دھرتی کی پہچان ہیں. ان کی خدمات کو سراہتے ہیں، مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

نوازشریف کو واپس لانے کیلئے حکومت عدالت میں جائیگی ،شیخ رشید احمد

راولپنڈی (لاہورنامہ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف کو واپس لانے کیلئے حکومت عدالت میں جائیگی ، اشتہاری بنانے کی کاروائی کا حصہ بھی حکومت بنے گی، نیب میں لائے پتھر مریم نے شہبازشریف کی مزید پڑھیں

سیاحتی مقامات پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت ڈویلپ کرنے

پنجاب حکومت کا نئے سیاحتی مقامات پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت ڈویلپ کرنے کا فیصلہ

لاہور (لاہورنامہ) وفاقی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں پنجاب حکومت نے صوبے میں سیاحت کے فروغ اور لوگوں کوزیادہ سے زیادہ تفریحی سہولیات فراہم کرنے کیلئے نئے سیاحتی مقامات کو پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت ڈویلپ کرنے کا مزید پڑھیں

صحت انصاف کارڈ

صحت انصاف کارڈ ،محکمہ صحت اور اسٹیٹ لائف انشورنس کے درمیان یاداشت پر دستخط

اسلام آباد(لاہورنامہ)خیبرپختونخوا میں لوگوں کو علاج معالجے کی مفت اور معیاری سہولیات کی فراہمی کیلئے شروع کردہ صحت انصاف کارڈ سکیم کو صوبے کی سو فیصد آبادی تک توسیع دینے کے لئے محکمہ صحت خیبرپختونخوا اور اسٹیٹ لائف انشورنس آف مزید پڑھیں

میرحاصل بزنجو

نیشنل پارٹی کے رہنما اور سینئرسیاستدان میرحاصل بزنجو طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

کراچی(لاہورنامہ)نیشنل پارٹی کے رہنما اور سینئرسیاستدان میرحاصل بزنجو طویل علالت کے بعد جمعرات کو63سال کی عمرمیں کراچی میں انتقال کرگئے، انہیں پھیپھڑوں کے سرطان کا مرض لاحق تھا، تدفین آج(جمعہ)آبائی علاقے نال میں کی جائے گی، نیشنل پارٹی نے دس مزید پڑھیں

ایف بی آر کو بدعنوان عناصر

ٹیکس کلچر کا فروغ اور ایف بی آر کو بدعنوان عناصر سے پاک کرنا اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ٹیکس کلچر کا فروغ اور ایف بی آر کو بدعنوان عناصر سے پاک کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، افراد، کمپنیوں اور خصوصاً چھوٹے اور درمیانے درجے کی مزید پڑھیں

عبد الرزا ق دائود

حکومت ملی تو ایکسپورٹ گر رہی تھی، تجارتی خسارے پر قابو پانا اہم مسئلہ تھا، عبد الرزا ق دائود

اسلام آباد (لاہورنامہ) مشیر تجارت عبد الرزاق دائود نے کہاہے کہ جب حکومت آئی تو ہماری ایکسپورٹ گر رہی تھی، تجارتی خسارے کے چیلنج پر قابو پانا بھی اہم مسئلہ تھا، ہم نے قانون بنالیا ہے اب ہمارے کلچرل پراڈکٹس مزید پڑھیں