کار ابرار الحق کو خراج تحسین، سلور پلے بٹن

یوٹیوب (YOUTUBE) کا گلوکار ابرار الحق کو خراج تحسین، سلور پلے بٹن’ کا تحفہ

نارروال (لاہورنامہ) دنیا کی مقبول ترین ویڈیو اسٹریمنگ و شیئرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و پاکستانی گلوکار ابرار الحق کو ‘ سلور پلے بٹن’ سے نواز دیا۔ یوٹیوب کی جانب سے اس پلے بٹن مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

ریلوے حادثات کی رپورٹ پر شفافیت کے ساتھ کام کر رہے ہیں، شیخ رشید احمد

لاہور (لاہورنامہ) وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریلوے حادثات کی رپورٹ پر شفافیت کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور جلد عوام کے سامنے تمام حقائق لائیں گے، ادارے میں سزا و جزا سخت نظام قائم مزید پڑھیں

ماضی کی حکومتوں سے بہترین اور مثالی

موجودہ حکومت کی کارکردگی ماضی کی حکومتوں سے بہترین اور مثالی ہے، ڈاکٹر زرقا تیمور

لاہور(لاہورنامہ) ترجمان پنجاب حکومت ڈاکٹر زرقا تیمور سہروردی نے کہاکہ حکومت کی کارکردگی ماضی کی حکومتوں بہترین اور مثالی ہیں، وزیر اعظم عمران خان نے جب پاکستان کی باگ دوڑ سنبھالی اس وقت پاکستان شدید معاشی بحران کا شکار تھا، مزید پڑھیں

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ہوٹل اور ریسٹورنٹ سیل

ناران، شوگران اور کاغان میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ہوٹل اور ریسٹورنٹ سیل

مانسہرہ (لاہورنامہ)ضلع مانسہرہ کے تفریحی مقامات ناران، شوگران اور کاغان میں 28 ہوٹلز اور ریستورانوں کے 47 اسٹاف ممبران کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ہوٹل اور ریسٹورنٹ سیل کر دیے گئے ہیں۔ کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان نے بتایا مزید پڑھیں

عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

نیب کا نوار شریف اور سلمان شہباز کو واپس لانے کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (لاہورنامہ) قومی احتساب بیورو کا میاں نوار شریف اور سلمان شہباز کو لندن سے واپس لانے کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ ۔ نیب نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ میاں مزید پڑھیں

باب لاہور منصوبے میں تاخیر

باب لاہور منصوبے میں تاخیر اور لاگت میں اضافے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

لاہور(لاہورنامہ) باب لاہور منصوبے میں تاخیر اور لاگت میں اضافے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع، قرارداد مسلم لیگ (ن)کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی، ٹھوکر پرباب لاہورکا منصوبہ پانچ ماہ کی تاخیرکے بعد بھی مکمل مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ پر فرد جرم عائد

عدا لت کا بڑا فیصلہ، 12 ستمبر کو رانا ثنا اللہ پر فرد جرم عائد کی جائے گی

لاہور(لاہورنامہ) منشیات برآمدگی کیس میں مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ پر 12 ستمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی. انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج شاکر حسن نے رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی مزید پڑھیں

اتحاد بین المسلمین کمیٹی

اتحاد بین المسلمین کمیٹی ، اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے فیصلے کی تائید اور تحسین

لاہور (لاہورنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اتحاد بین المسلمین کمیٹی کے اجلاس میں اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے حکومتی فیصلے کی تائید اور تحسین – پاکستا ن کے قیام اور اس کے استحکام میں علمائے مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کررہے ہیں: ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی زیر صدارت ہیلتھ اینڈ پاپولیشن کے بین الصوبائی اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر صحت خیبرپختونخواہ تیمورظفرجھگڑا،وزیر صحت آزادجموں کشمیر مزید پڑھیں

جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کو آرڈی نیشن سینٹر

نیول چیف کا جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کو آرڈی نیشن سینٹر کا افتتاح

اسلام آباد (لاہورنامہ) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کراچی میں جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کو آرڈی نیشن سینٹر کے نئے سیٹ اپ کا افتتاح کر دیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن مزید پڑھیں