ویکسینیشن کیلئے آنے والے شہریوں کو تمام سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، فردوس عاشق

لاہو ر(لاہور نامہ) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ویکسینیشن کیلئے آنے والے شہریوں کو تمام تر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، ایک لاکھ سے زائد ہیلتھ ورکرز کو ویکسینیشن لگائی جاچکی مزید پڑھیں

محکمہ اینٹی کرپشن

محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق سب انسپکٹر کو گرفتار کر لیا

لاہور( لاہور نامہ) محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق سب انسپکٹر جہانگیر کو گرفتار کر لیا،ملزم ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے تھانہ رجانہ میں تعینات رہا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق ملزم بھاری کرپشن میں مطلوب تھا اور اس کے خلاف مزید پڑھیں

سیاست کاجنازہ

پی ڈی ایم کی سیاست کاجنازہ نکل گیا ،ایک زرداری پوری پی ڈی ایم پر بھاری، زرتاج گل

لاہور(لاہورنامہ)وزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ (ن)کی سیاست ہی ختم کردی ہے لہٰذااب اسے پیپلزپارٹی میں ضم ہوجاناچاہیے،پی ڈی ایم کی سیاست کاجنازہ نکل گیا ہے اور واقعی ایک زرداری پوری پی مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

اپوزیشن کے پاس اب بھی وقت ہے قوم سے منفی بیانیے پر معافی مانگے، ہمایوں اخترخان

لاہور( لاہور نامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماوسابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس اب بھی وقت ہے کہ قوم سے منفی بیانیے پر معافی مانگ کر مستقبل میں ملک کیلئے مثبت کردار مزید پڑھیں

خصوصی سرٹیفکیٹ, شیخ رشید احمد

اگر نوازشریف وطن واپس آنا چاہیں تو حکومت خصوصی سرٹیفکیٹ جاری کرےگی ، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (لاہور نامہ)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر نوازشریف وطن واپس آنا چاہیں تو حکومت خصوصی سرٹیفکیٹ جاری کرسکتی ہے ۔ منگل کو پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ (پی ڈی ایم) کے اجلاس پر ردعمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

پلیز پاکستان تشریف

میاں صاحب پلیز پاکستان تشریف لائیں، لڑنا ہے تو ہم سب کو جیل جانا پڑیگا، آصف علی زر داری

اسلام آباد (لاہور نامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زر داری نے کہا ہے کہ میاں صاحب پلیز پاکستان تشریف لائیں ، ہم سینٹ انتخابات لڑے ، سینیٹر اسحاق ڈار ووٹ ڈالنے نہیں آئے مزید پڑھیں

عوامی اجتماعات, عثمان بزدار

موجودہ حالات میں عوامی اجتماعات کرنا کوئی دانشمندی نہیں، عثمان بزدار

لاہور(لاہور نامہ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں عوامی اجتماعات کرنا کوئی دانشمندی نہیں،ذاتی مفادات کی خاطر زندگیوں سے کھیلنا سنگدلی ہے،میں اپنے کام سے کام رکھتا ہوں۔ معمر افراد کو کرونا ویکسین مزید پڑھیں

شجرکاری مہم کا افتتاح

پی ایچ اے نے شہر لاہور میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا

لاہور(لاہور نامہ)پی ایچ اے نے شہر لاہور میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا۔ افتتاح ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی نے لبرٹی میں (سائیکل کارٹ) پرشہریوں میں پودے تقسیم کرکے کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹرز مزید پڑھیں