فارن فنڈنگ کیس

حکومت جانتی ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ ان کے خلاف آئے گا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(لاہور نامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کے مطالبے کے پیچھے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ ہے،حکومت جانتی ہے کہ مزید پڑھیں

شکست خوردہ اپوزیشن

سیاسی کسمپرسی کی شکار شکست خوردہ اپوزیشن سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، شگفتہ سجاد

لاہور(لاہور نامہ)پاکستان تحریک انصاف سمن آباد ٹائون حلقہ این اے 126کی صدر شگفتہ سجاد نے کہا ہے کہ یہ طے ہو چکا ہے کہ پاکستان میں اب ماضی کا کرپشن ماڈل نہیں چلے گا ، ملک کو مسائل کی دلدل مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صدیق

عوام کورونا سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر پرعمل کریں، ڈاکٹر شاہد صدیق

لاہور( لاہور نامہ)تر جمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہ ہے کہ عوام کورونا سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر پرعمل کریں، احتیاطی تدابیر اور حکومت کی طرف سے جاری کر دہ ایس او پیز پر سختی سے عمل مزید پڑھیں

سفارتی کامیابی, اسلاموفوبیا

پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، 15مارچ اسلاموفوبیا کیخلاف دن منظور

اسلام آباد(لاہورنامہ) اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن منانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کے مطابق پاکستان نے او آئی سی کے 47ویں وزرائے خارجہ مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد میں کورونا ویکسین لگوالی

اسلام آباد(لاہور نامہ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کورونا ویکسین لگوالی۔بیگم ثمینہ عارف علوی کو بھی کورونا کی ویکسین لگائی گئی۔ صدر مملکت نے کہا کہ دنیا بھر میں اشرافیہ نے لائن توڑ کر ویکسین لگوائی، پاکستان میں عمر مزید پڑھیں

ملاقات, وزیر اعظم

وزیر اعظم سے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ملاقات، کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد(لاہور نامہ)وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی نے ملاقات کی،وزیر دفاع پرویز خٹک بھی ملاقات میں موجوتھے ۔ وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینٹ کو مزید پڑھیں

اوپن یونیوسٹی

اوپن یونیوسٹی،ایم اے /ایم ایس سی پروگرامز میں داخلہ لینے کا آخری موقع

اسلام آباد(لاہورنامہ) ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ایم اے /ایم ایس سی پروگرامز آخری بار پیش کردئیے ہیں ، اگلے سمسٹر سے اِن پروگراموں میں داخلہ بند کردیا جائے گا۔ آخری موقع سے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان

وفاقی حکومت کا الیکشن کمیشن آف پاکستان سے استعفیٰ کا مطالبہ، شبلی فراز و فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہور نامہ) وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے استعفیٰ کا مطالبہ کر تے ہوئے کہاہے کہ الیکشن کمیشن فرائض کی انجام دہی میں ناکام ہو چکا، نیوٹرل ایمپائر کا کردار ادا نہیں کررہا ، چیف الیکشن مزید پڑھیں

یاسمین راشد, کورونا

کورونا کی تیسری لہر ،بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر ،ایس اوپیز پر عملدرآمد ناگزیر ہے، یاسمین راشد

لاہور (لاہور نامہ)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا وباء کی تیسری لہر شروع ہے جس سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اور ایس اوپیز پر عملدرآمد ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر میں 60 مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

پارلیمنٹ سے استعفے نہ دئیے تو شاید لانگ مارچ کا زیادہ فائدہ نہ ہو ، مولانا فضل الرحمن

پشاور (لاہورنامہ)اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ میری ذاتی رائے میں اگر ہم اس پارلیمان سے استعفے نہیں دیتے تو شاید لانگ مارچ مزید پڑھیں