عظمیٰ بخاری

فردوس باجی مجھے دھمکیاں دیتے دیتے خود فرار ہوگئی، عظمیٰ بخاری

لاہور(لاہورنامہ)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فردوس باجی مجھے دھمکیاں دیتے دیتے خود فرار ہوگئی ہیں۔ فردوس باجی آپ ایک فون کال کی مار نکلی ۔مجھے ذاتی طور پر فردوس باجی سے دلی ہمدردی ہے مزید پڑھیں

شعیب بن عزیز

وفاقی وزیر حماد اظہر نے شعیب بن عزیز کے چھوٹے بھائی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

لاہور (لاہورنامہ) وفاقی وزیر انرجی و پٹرولیم حماد اظہر نے سابق سیکیریٹری اطلاعات و ٹقافت پنجاب شعیب بن عزیز کے چھوٹے بھائی نعمان بن عزیز کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا . اور مرحوم کی مغفرت مزید پڑھیں

عثمان ڈار

کامیاب بزنس ماڈل کے ذریعے نوجوان بزنس لون حاصل کر سکتے ہیں، عثمان ڈار

اسلام آباد(لاہورنامہ)معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا کہ کامیاب بزنس ماڈل کے ذریعے نوجوان بزنس لون حاصل کر سکتے ہیں، قابل عمل کاروباری پلان نوجوان بتائیں قرض وفاقی حکومت دے گی، ہفتہ کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں

عثمان بزدار سے شاہ زین بگٹی

عثمان بزدار سے شاہ زین بگٹی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(لاہورنامہ)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے وزیراعظم کے معاون خصوصی نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے ملاقات کی، جس میں عمومی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر عثمان بزدار نے کہا کہ مزید پڑھیں

مبشر کھوکھر

چچا اور بھائی کے خون کا بدلہ لینے کیلئے مبشر کھوکھر کو قتل کیا، ملزم کا ابتدائی بیان

لاہور(لاہورنامہ)پولیس نے صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی کے قتل کے ملزم کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرلیا، ملزم ناظم نے سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ چچا اور بھائی کے خون کا بدلہ لینے کیلئے مبشر کھوکھر کو قتل مزید پڑھیں

ملک احمد خان

نوازشریف کے ویزے میں توسیع کی درخواست کا مسترد ہونا قانونی معاملہ ہے ، ملک احمد خان

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک محمد احمد خان نے کہاہے کہ پارٹی قائد نوازشریف کے ویزے میں توسیع کی درخواست کا مسترد ہونا قانونی معاملہ ہے اور ہم اس کے خلاف اپیل دائر کریں گے، برطانوی قوانین مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

لیگی ترجمانوں ،مریم نواز کے بیانیے کو ناکام بنانے کا ٹاسک بخوبی نبھایا، فردوس عاشق اعوان

لاہور( لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت کی جانب سے مجھے پنجاب میں مختلف سیاسی جماعتوں خصوصاً مسلم لیگ کی خواتین ترجمانوں اور مریم نواز کے بیانیے کو ناکام بنانے کا مزید پڑھیں

فیاض چوہان

عمران خان سے جہانگیرترین کا کسی طور موازنہ نہیں کیا جاسکتا، فیاض چوہان

لاہور( لاہورنامہ)صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس جو کچھ ہے اس کے پیچھے ان کی جدوجہد ہے لیکن اگر حکومت کا کریڈٹ جہانگیرترین کو دیا جائے گا تو پھر ہمیں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

نون لیگ کے ثنا اللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرینگے

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) سے الگ ہونے والے سابق وزیراعلی بلوچستان ثنااللہ زہری اور سابق وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ آج (اتوار) پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق شمولیت کاباضابطہ اعلان آصف آباد میں مزید پڑھیں

میاں ذکر اللہ

کشمیر میں بھارتی فوج کا ظلم و جبر اور انسانیت کا قتل عام کھلی دہشتگردی ہے، میاں ذکر اللہ

لاہور(لاہورنامہ) امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی فوج کاظلم و جبراور انسانیت کا قتل عام کھلی دہشتگردی ہے۔ دو سال سے غیور اور بہادر کشمیری عوام بھارتی ظلم و جبر کے مزید پڑھیں