کرونا کیسز

کرونا کے وار جاری،ضلعی انتظامیہ نےکرونا کیسز میں اضافے پر مزید 16 گلیاں سیل کردی

اسلام آباد(لاہورنامہ)ضلعی انتظامیہ کرونا کیسز میں اضافے پر مزید 16 گلیاں سیل کردی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق سیکٹر جی سیون ٹو میں گلی نمبر 54 اور 56 کو سیل کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

چوہدری فواد حسین

افغان مہاجرین کے حوالے سے جامع حکمت عملی وضع کردی گئی ہے، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے حوالے سے جامع حکمت عملی وضع کی ہے،ماضی کی طرح صورتحال پیدا نہیں ہوگی ،چیلنج سے نمٹنے کیلئے دنیا پاکستان کی مدد کیلئے آگے آئے مزید پڑھیں

فیاض الحسن

بلاول کچی عمر میں ہی آصف زرداری سے سیاست کے سارے گن سیکھ چکے ہیں

لاہور (لاہورنامہ) وزیرِ جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کچی عمر میں آصف زرداری سے منفی سیاست کے سارے گن سیکھ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ جیل خانہ جات مزید پڑھیں

ڈاکٹرشاہد صدیق

اپوز یشن کوعمران خان فوبیا ہو چکا جس کا کو ئی علاج نہیں: ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہ ہے کہ اپوز یشن کوعمران خان فوبیا ہو چکا جس کا کو ئی علاج نہیں، کر اچی ہی نہیں د بئی میں بھی جا مزید پڑھیں

موجودہ صورتحال میں اپوزیشن کی سرگرمیاں کسی طرح بھی قابل ستائش نہیں،ہمایوں اخترخان

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماو سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ خطے کی نازک صورتحال میں اپوزیشن کی سرگرمیاں کسی طرح بھی قابل ستائش نہیں ، اپوزیشن صرف اپنی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے دوبارہ جلسے مزید پڑھیں

ٹویوٹا گاڑیوں

پاکستان کی تاریخ میں ٹویوٹا گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت، 152 فیصد منافع

لاہور( لاہورنامہ)انڈس موٹرز کمپنی کے مطابق رواں سال ٹویوٹا گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت ہوئی جو ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ ہے۔ اس فروخت سے کمپنی کے مالی سال 2021 کے سالانہ منافع میں 152 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی مزید پڑھیں

شہبازشریف , کراچی

شہبازشریف کراچی کے مسائل کا ذکر کرتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے، آبدیدہ ہوگئے

کراچی (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کراچی کے مسائل کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے، تقریر کرتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے ، انہوں نے کہ اکماو شہر کے ساتھ مزید پڑھیں

ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز

ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز کے زیراہتمام شارٹ سٹوریز کی لانچنگ تقریب

لاہور(لاہورنامہ) ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز کے سوشل میڈیا ونگ کے زیراہتمام پنجاب کے 36 اضلاع میں جاری ترقیاتی کاموں اور متعلقہ اضلاع کی تہذیب و ثقافت کے تناظر میں تیار کی گئی دستاویزات معلوماتی ‏شارٹ سٹوریز کی لانچنگ تقریب ڈی مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

وفاق کی جانب سے سندھ کے لوگوں کو حصہ نہیں دیا جاتا، مراد علی شاہ

کراچی (لاہورنامہ)وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے اس شکوے کا اظہار کیا ہے کہ سندھ کے لوگوں کو پیاسا رکھا جارہا ہے، پانی کی کمی کی وجہ سے صوبہ مشکلات کا شکار ہے، وفاق پر ناانصافیوں کا الزام لگاتے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی حکومت غریب کے مسائل حل کرنے پر توجہ دے رہی ہے، شہباز گل

فیصل آباد(لاہورنامہ)وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ حکومت غریب عوام کے مسائل حل کرنے پر توجہ دے رہی ہے، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا مزید پڑھیں