کلمہ چوک ریماڈلنگ پراجیکٹ

بلال افضل کو کلمہ چوک ریماڈلنگ پراجیکٹ پر بریفینگ، مارچ 2023 تک مکمل

لاہور(لاہورنامہ) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کی ہدایت پر نگران صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسشن اور موصلات پنجاب بلال افضل نے پنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی سی بی ڈی ڈی اے) کے انڈر پاس کی دوبارہ تشکیل، جسے مزید پڑھیں

مسئلہ تائیوان

مسئلہ تائیوان چینی مفادات کی بنیاد ہے اور چین امریکہ تعلقات کی بنیاد بھی ہے

بیجنگ(لاہورنامہ) چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے معمول کی پریس کانفرنس میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین ہمیشہ سے صدر شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کئے جانے والے باہمی احترام، پرامن بقائے مزید پڑھیں

چینی کاروباری سرمایہ کاری

ہانگ کانگ چینی کاروباری سرمایہ کاری کے امکانات کے بارے میں پرامید

بیجنگ (لاہورنامہ) ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چین کے دوبارہ کھلنے سے کاروبار اور سرمایہ کاری کی سرگرمیوں میں بہتری کے ساتھ 2023 میں چائنیز مین لینڈ آف شور بینکوں کا مزید پڑھیں

درآمدات اور برآمدات

چین میں درآمدات اور برآمدات کی کل مالیت میں 12.9 فیصد کا اضافہ

بیجنگ (لاہورنامہ) چینی وزارتِ تجارت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2022 میں چین کی سروسز کی درآمدات اور برآمدات کی کل مالیت 5.980 ٹریلین یوآن تک جا پہنچی جس میں یچھلے سال کے مقابلے میں مزید پڑھیں

چینی سیاحوں کے منتطر

دنیا کے سیاحتی مقامات ایک بار پھر سے چینی سیاحوں کے منتطر ، نیویارک ٹائمز

نیو یا رک (لاہورنامہ) نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اگر چہ چین کی جانب سے غیرملکی سیاحت تیزی سے بحال ہو رہی ہے تاہم دنیا بھر کے مقبول سیاحتی مقامات ایک بار پھر سے چینی سیاحوں کا انتظار کر مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ چیلنج

لاہور( لاہورنامہ)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی ۔ جوڈیشل ایکٹیو ازم پینل کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کا انحصار حالات پر ہے، اعظم نذیر تارڑ

لاہور (لاہورنامہ) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نگراں سیٹ اپ میں توسیع کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع کا انحصار حالات پر ہے. آئین میں نگران حکومتوں کی مدت میں توسیع مزید پڑھیں

خادم حسین

روپے کی بے قدری ، ڈالر بے لگام معاشی بحران کا شاخسانہ ہے، خادم حسین

لاہور(لاہورنامہ)فاؤنڈر گروپ کے سرگرم رکن پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین سینئر نائب صدر فیروز پور بورڈ ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے کہا ہے کہ روپے کی تاریخی بے قدری،پٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

چار دیواری کا تقدس صرف مریم صفدر کیلئے ہے باقی بھار میں جائیں، مسرت چیمہ

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جو رفتار پاکستان تحریک انصاف اور اس کے اتحادیوں کے خلاف کارروائیوں میں دکھائی جا رہی ہے . کاش امپورٹڈ ٹولہ اپنے اصل کاموں میں یہ مزید پڑھیں