حکمت و دانائی اختیار

علما معاشرے کی اصلاح کیلئے حکمت و دانائی اختیار کریں،مولانا فضل الرحیم اشرفی

لاہور (لاہورنامہ)ملک کے معروف دینی ادارہ جامعہ عثمانیہ آسٹریلیا مسجد لاہورمیں تکمیل ختم بخاری شریف کی سالانہ تقریب متحدہ علما کونسل پاکستان کے زیر اہتمام مولانا عبد الروف ملک کی زیر صدارت منعقد ہوئی. جس میں طلبہ، علما کرام اور مزید پڑھیں

شیخ رشید

لال حویلی گرا کر دکھاو،میں پورے پنڈی کی اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا، شیخ رشید

راولپنڈی (لاہورنامہ)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ لال حویلی کی ایک تاریخ ہے، یہ ایوب خان کے خلاف بھی تھی ، نوازشریف کے خلاف بھی تھی ، لال حویلی آج کی حکومت کے خلاف بھی اپنا مزید پڑھیں

آصف زرداری پر الزام

آصف زرداری پر الزام کا عمران ثبوت پیش کریں یا معافی مانگیں،شیری رحمان

اسلام آباد(لاہورنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے آصف علی زرداری پر جھوٹے اور من گھڑت الزام پر پیپلز پارٹی کے چاہنے والوں، عہدیداران اور کارکنان نے شدیدغصے کا مزید پڑھیں

مسجد میں دھماکا

پشاور،پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا، 20 سے زائد زخمی

پشاور (لاہورنامہ) پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا ہوا ہے جس کے باعث مسجد کی چھت منہدم ہوگئی ہے. دھماکے کے باعث 20 مزید پڑھیں

سد عمر, الیکشن کے تاخیر

الیکشن میں تاخیر کھلم کھلا آئین پاکستان سے بغاوت ہے،اسد عمر

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ الیکشن کے تاخیر کی باتیں کر کے کھلم کھلا آئین پاکستان سے بغاوت کی جارہی ہے. عوام کی آواز کو جبر اور طاقت کے ذریعے دبانے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، اوگرا

اسلام آباد(لاہورنامہ)ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق قیاس آرائیوں کو غلط قرار دے دیا۔ ترجمان اوگرا نے کہا کہ گزشتہ شام سے قیمتوں میں اضافے سے متعلق افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں مزید پڑھیں

کیپٹن (ر)صفدر

کارکنوں کو مریم نواز کی آمد سے امید کی کرن نظر آ رہی ہے، کیپٹن (ر)صفدر

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن(ر)صفدر نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ہمیشہ سیاست سے زیادہ ریاست کو اہمیت دی ، کارکنوں کو مریم نواز کی آمد سے امید کی کرن نظر آ رہی ہے۔ لاہورکے علاقے شام نگر مزید پڑھیں

پارٹی سربراہ سے ہٹانے

عمران خان کو پارٹی سربراہ سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(لاہورنامہ) لاہور ہائی کورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو پارٹی سربراہ سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ رجسٹرار ہائی کورٹ آفس نے کازلسٹ جاری کر دی، جسٹس مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

عمران خان کے خلاف غیر ملکی ایجنسیاں کوئی کارروائی کر سکتی ہیں، رانا ثنا اللہ

لندن (لاہورنامہ) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کے خلاف کچھ غیر ملکی ایجنسیاں کارروائی کر سکتی ہیں. عمران خان جھوٹا انسان ہے جو ہمیشہ الزام تراشی سے مزید پڑھیں