شفقت محمود

کالعدم تحریک لبیک کی جانب سے پولیس پر تشدد ،اس کی مثال نہیں ملتی، شفقت محمود

لاہور( لاہورنامہ)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے جس طرح اقوام متحدہ میں ناموس رسالت کے لئے آواز بلندکی ماضی میں کسی بھی حکمران نے نہیں کی ، جس طرح کالعدم تحریک لبیک مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

روس کے ساتھ ہمارے تعلقات نئی جہت اور بلندی اختیار کر رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آبا د(لاہورنامہ) پاکستان اور روس نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کے فروغ کے حوالے سے ”بین الحکومتی کمیشن”کے اگلے اجلاس کے جلد انعقاد پر اتفاق کرتے ہوئے کہاہے. کہ دو طرفہ اقتصادی، تجارتی و دفاعی تعاون کے مزید پڑھیں

سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کو ثالثی کی پیشکش

نیویارک (لاہور نامہ)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کو ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ دونوں جوہری طاقتیں اپنے مسائل اور خصوصآً کشمیر کے حل کے لیے سنجیدہ مذاکرات کریں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

عمران خان

بھارت پاکستان میں دہشتگردی کو ہوا دے رہا،مودی سرکارکا ناپاک گٹھ جوڑ بے نقاب، عمران خان

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی کو ہوا دے رہا ہے، بھارتی صحافی کی حالیہ گفتگو سے بھارتی میڈیا اور مودی سرکارکا ناپاک گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا، مودی نے انتخابات جیتنے کیلئے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں ایک بار پھر تاریخی خطاب

وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں ایک بار پھر تاریخی خطاب کرکے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے

لاہور (لاہورنامہ) چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و ممبر گڈ گورننس کمیٹی مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے موثر خطاب کے ذریعے خود کو امت مسلمہ مزید پڑھیں

دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط

پاکستان روس کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے تعاون کے فروغ کا متمنی ہے

ماسکو (لاہورنامہ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان، روس کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے ، پاکستان روس کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم بنانے کیلئے کثیر مزید پڑھیں

شاہ محمود, وولکن بوزکر کی ملاقات

وزیرخارجہ شاہ محمود سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کی ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکن بوزکرنے ملاقات کی. جس میں افغان امن عمل سمیت خطے میں جاری امن کی کوششوں، بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ کشمیر کی صورتحال پر مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

پاکستان جلد ہی اقوام متحدہ کے موسمیاتی اقدامات کے اہداف حاصل کرلے گا، جمشید اقبال چیمہ

لاہور (لاہورنامہ) انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان حتمی مدت سے پہلے اقوام متحدہ کے موسمیاتی اقدامات کے اہداف حاصل کرلے گا، شجر کاری مزید پڑھیں

وولکن بوزکر#

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکن بوزکر آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (لاہورنامہ) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکن بوزکر (آج) اتوار کو پاکستان پہنچ رہے ہیں ، دورے میں وہ وزیراعظم عمران خان اورشاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ جنرل مزید پڑھیں

عارف علوی

اقوام متحدہ نے پاکستان سے کیا گیا کوئی وعدہ پورا نہیں کیا، عارف علوی

اسلام آباد(لاہورنامہ) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کشمیری بھارت کے ساتھ ایک قدم چلنے کو تیار نہیں، اقوام متحدہ نے پاکستان سے کیا گیا کوئی وعدہ آج تک پورا نہیں کیا گیا۔ ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں