ترک صدر کا صدر پاکستان

ترک صدر کا صدر پاکستان کو ٹیلیفون ، مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی مکمل حمایت جاری رکھنے کا اعادہ

اسلام آباد (لاہورنامہ) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے صدر پاکستان جناب ڈاکٹر عارف علوی کو عیدالاضحی کے موقع پر مبارکباد دینے کے لیے ٹیلیفون کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیاہے۔ ایک مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

پارلیمنٹ سے ایف اے ٹی ایف کی منظوری پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا ایک تاریخی کارنامہ ہے، فیاض الحسن چوہان

لاہور (لاہورنامہ) پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سے ایف اے ٹی ایف سے متعلق دو اہم بلوں کی منظوری پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا ایک تاریخی کارنامہ ہے۔ پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی مزید پڑھیں

کورونا کی صورتحال

احتیاط نہ کی تو کورونا کی صورتحال بدترین ہوسکتی ہے،عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم

جنیوا(لاہورنامہ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر احتیاطی تدابیر سخت نہ کیں تو دنیا میں کورونا کی صورتحال بد سے بدترین ہوسکتی ہے۔ کورونا وائرس نے دنیا بھر کو بدل کرکھ دیا مزید پڑھیں

کشمیریوں کے دلوں میں حریت پسندی

13جولائی 1931ء کے سفاکانہ واقعہ نے کشمیریوں کے دلوں میں حریت پسندی کے جذبے کو جنم دیا ‘ ترجمان پنجاب حکومت

لاہور(لاہورنامہ) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ 13جولائی 1931ء کے سفاکانہ واقعہ نے کشمیریوں کے دلوں میں حریت پسندی کے جذبے کو جنم دیا جو آج تک قائم ہے. انگریز سامراج کی سرپرستی میں ڈوگرہ فوج مزید پڑھیں

کشمیری عورتوں کی زندگی اجیرن کردی، ملیحہ لودھی

کرفیواور پابندیوں نے کشمیری عورتوں کی زندگی اجیرن کردی، ملیحہ لودھی

واشنگٹن (صباح نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اورپابندیوں نے کشمیری عورتوں کی زندگی اجیرن کردی ۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں الوداعی خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرملیحہ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

مسئلہ کشمیرسلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہو گا، اقوام متحدہ

نیویارک (صباح نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بھارت کے دعوﺅں کی نفی کر دی ہے۔ اقوام متحدہ کی آفیشل ویب سائٹ نےاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے حوالہ سے بیان جاری کر دیا۔ بیان میں کہا مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل

بھارت کوبڑی سفارتی شکست، 50 سال بعد مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل میں زیر بحث آئے گا

نیویارک ( صباح نیوز )عالمی سطح پر بھارت کو بڑی سفارتی کا شکست کرنا پڑا ہے جبکہ پاکستان کو سفارتی محاز پر بڑی کامیابی ملی ہے. کشمیر پر بھارتی قبضے کا معاملہ 50 سال بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی

اسلام فوبیا نسل پرستی اورمذہبی منافرت کی بدترین شکل ہے،ملیحہ لودھی

نیو یارک (صباح نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اسلام فوبیا نسل پرستی اور مذہبی منافرت کی بدترین شکل ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اپنے خطاب میں کہا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کو بھارتی فضائیہ کی دراندازی کی کوششوں کاسخت نوٹس لینا چاہیے، گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو بھارتی فضائیہ کی دراندازی کی کوششوں کاسخت نوٹس لینا چاہیے۔بھارتی کارروائی پر اپنے در عمل کا اظہار کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورنے مزید پڑھیں