ٹرینیں آپس میں ٹکرا

گھوٹکی اسٹیشن کے قریب دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، 36افراد جاں بحق ، 60سے زائد زخمی

گھوٹکی (لاہورنامہ)گھوٹکی کے ریتی ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی آنے والی سرسید ایکسپریس ٹریک پرموجود ملت ایکسپریس سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 36افراد جاں بحق جبکہ 60 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں. حادثے کے بعد اپ اور ڈائون ٹریکس مزید پڑھیں

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ، 18پروازیں منسوخ متعدد تاخیر کاشکار

لاہور(لاہورنامہ) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اندرون و بیرون ممالک جانے والے 18پروازیں منسوخ جبکہ متعدد تاخیر کاشکارہوئیں ۔ منسوخ ہونے والی پروازوں میں جدہ جانے والی9741،بحرین سے آنے والی پرواز 766 ،بحرین جانے والی پرواز 767 ،ریاض مزید پڑھیں

امارات میں ، فرنچائز

پی ایس ایل 6کے باقی میچز امارات میں ، فرنچائز نے تیاریوں کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان سپرلیگ سکس کے باقی میچز کی امارات منتقلی کا فیصلہ ہونے پر فرنچائز نے یو اے ای کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فرنچائز نے مقامی کھلاڑیوں کیلئے یواے ای کو ویزوں کی مزید پڑھیں

مسرت جمشید

حکومت گرانے والے جیالے ،متوالے آج ایک دوسرے کو گرانے میں مصروف ہیں،مسرت جمشید

لاہور( لاہورنامہ) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کو گرانے کیلئے کئی ماہ تک اپنی مشترکہ توانائیاں صرف کرنے والے جیالے اور متوالے آج ایک دوسرے کو گرانے میں مصروف ہیں، کراچی کے ضمنی انتخاب مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز مفتاح اسماعیل کی الیکشن مہم کیلئے24 اپریل کو کراچی جائیں گی

لاہور( لاہورنامہ)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے صحتیابی کے بعد سیاسی سر گرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ مریم نواز24اپریل کو کراچی جائیں گی جہاں وہ ضمنی انتخاب میں پارٹی کے امیدوار مفتاح اسماعیل او مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات

ضمنی انتخابات کیلئے مریم نواز اور حمزہ شہباز کو اہم ذمہ داریاں سونپ دیں گئیں

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ضمنی انتخابات کے لئے مریم نواز اور حمزہ شہباز کی ذمہ داریوں کا تعین کر دیا ۔ مریم نواز شریف کو کراچی کے این اے 249 میں ہونے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا تمام جماعتوں کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم

کراچی(لاہور نامہ ) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوان میں موجود تمام جماعتوں کو ایک ساتھ لیکر چلنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ دوسری بار چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے کے بعد صادق سنجرانی کراچی پہنچے ، جہاں انہوں نے مزید پڑھیں

فن کاروں کے لئے”ڈانس جنکشن

رقص میں دلچسپی لینے والے فن کاروں کے لئے”ڈانس جنکشن“ پروگرام کا انعقاد

کراچی (لاہور نامہ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے دو روزہ ”ڈانس جنکشن“ کا اہتمام کراچی آرٹس کونسل میں کیا گیا۔ڈانس جنکشن کا انعقاد معروف کوریو گرافر و ڈانسر وہاب شاہ کے تعاون سے کیا گیا۔ پروگرام میں مزید پڑھیں

چیمپیئن شپ جیت لی

کراچی نے لاڑکانہ کو ہرا کر انٹر ڈویژنل مینز ٹگ آف وار چیمپیئن شپ جیت لی

خیرپور (لاہورنامہ)کراچی نے انٹر ڈویژنل مینز ٹگ آف وار چیمپیئن شپ جیت لی۔خیرپور میں منعقدہ مذکورہ ایونٹ کے فائنل میں فاتح ٹیم نے لاڑکانہ کو 2-0 سے شکست دی اور اپنی مسلسل فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی۔ قبل ازیں مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات ، جلسے میں خطاب کی دعوت

کراچی( لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے بلاول ہاوس کا دورہ کیا، انہوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو 16 مزید پڑھیں