عالمی بینک کی

عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان آگے بڑھ رہا ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور:تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان آگے بڑھ رہا ہے اور آنے والے سالوں میں اس کی معیشت مزید مضبوط ہو گی ، آبادی میں مزید پڑھیں

فیصل آباد: 15000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اپریل کو ہو گی

فیصل آباد : :قومی بچتوں کے فروغ کےلئے سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکو مت پاکستان کے زیر اہتمام 15000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اپریل کو ہو گی جو رواں سال کی دسویں اور مزید پڑھیں

#SoyaBean

سویا بین آئل کی درآمدات میں 8 ماہ کے دوران46.47 فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد: رواں مالی سال 2018-19ءکے پہلے 8 ماہ کے دوران سویا بین آئل کی ملکی درآمدات میں 46.47 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2017-18 مزید پڑھیں

بیرونی کھاتے کے

بیرونی کھاتے کے خسارے میں نمایاں کمی آئی ہے، ترجما ن وزارت خزانہ

اسلام آباد :وزارت خزانہ کے ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے کہاہے کہ بیرونی کھاتے کے خسارے میں نمایاں کمی آئی ہے۔ ہفتہ کو ترجمان نے کہاکہ بیرونی کھاتے کے خسارے میں نمایاں کمی آئی ہے۔ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق فروری مزید پڑھیں

ایف بی آر کی

ایف بی آر کی ناقص کارکردگی، 5 ماہ میں صرف ایک غیر ملکی اکاؤنٹ سے 12 لاکھ ڈالر وصول

دس لاکھ ڈالر فی کس مالیت کے حامل پاکستانیوں کے 400 سے زائد آف شور بینک اکاؤنٹس سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو پانچ ماہ کی جدوجہد کے بعد بمشکل ایک اکاؤنٹ سے 12 لاکھ 20 ہزار ڈالر کا ٹیکس وصول مزید پڑھیں

12 ارب ڈالر

12 ارب ڈالر کے قرض کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف میں حتمی مذاکرات رواں ماہ ہوں گے

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 12 ارب ڈالر کے قرض کے لیے حتمی مذاکرات رواں ماہ کے آخری ہفتے شروع ہوں گے۔ آئی ایم ایف سے 12 ارب ڈالر کے قرض کے لیے معاملات حتمی مرحلے مزید پڑھیں

ایک ہفتے کے دوران

ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 643 پوائنٹس کی کمی

کراچی: ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 643 پوائنٹس کی کمی، 100 انڈیکس 38 ہزار 306 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیاں کم رہیں، یہ مسلسل چھٹا ہفتہ مزید پڑھیں

انتہا پسندی

مودی کی انتہا پسندی پر مبنی سیاست نے خطے کے امن کو خطرے میں ڈالاہے،وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر

اسلام آباد : وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ مودی کی سیاست انتہا پسندی پر مبنی ہے جس نے خطے کے امن کو خطرہ میں ڈالا ہے۔ جمعرات کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات مزید پڑھیں

پاکستان میں کاروبار

پاکستان میں کاروبار میں آسانی کی پالیسی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے،ورلڈبینک

اسلام آباد :ورلڈ بینک نے کہاہے کہ پاکستان میں کاروبار میں آسانی کی پالیسی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے،ہاﺅسنگ انڈسٹری پر توجہ دی جائے تو رہائش اور ملازمتوں کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔ جمعرات کو ورلڈ بنک کنٹری مزید پڑھیں

مشیر تجارت

مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد سے عمان کی بیربا آئل کمپنی کے وفد کی ملاقات ،سرمایہ کاری پر گفتگو

اسلام آباد:عمان کی بیر با آئل کمپنی نے پاکستان میں آئل اور گیس کی تلاش کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ۔ جمعرات کو یہاں مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد سے عمان کی بیربا آئل کمپنی مزید پڑھیں