کوٹ لکھپت جیل

کوٹ لکھپت جیل کے باہر مسافر ٹرین روکنے کا معاملہ ، لیگی رہنماﺅں کی گرفتاریاں شروع

لاہور : پولیس نے کوٹ لکھپت جیل کے باہر مسافر ٹرین روکنے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنماﺅں کو گرفتار کرنا شروع کر دیا اور لیگی رہنما شفقت حسنین پاندہ سمیت متعدد کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق کوٹ مزید پڑھیں

پولیس اہلکار

تھانہ شرقپور شریف کا پولیس اہلکار ڈاکوﺅں کےساتھ مقابلے کے دوران گولی لگنے سے شہید

لاہور: تھانہ شرقپور شریف کا پولیس اہلکار ڈاکوﺅں کے ساتھ مقابلے کے دوران گولی لگنے سے شہید ہو گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ڈاکو الصبح منڈیانوالہ کے قریب روڈ پر واردات کرنے میں مصروف تھے کہ پولیس موقع پر مزید پڑھیں

سمگلنگ سکواڈ

کسٹم اینٹی سمگلنگ سکواڈ کی کارروائی ،سمگل شدہ ٹائروں سے بھرا ٹرک پکڑ لیا

لاہور : کسٹم اینٹی سمگلنگ سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کے سمگل شدہ اعلی کوالٹی کے سینکڑوں ٹائروں سے بھرا ٹرک پکڑ لیا ۔ ڈپٹی کسٹم کلکٹر نوید الرحمن بگوی نے بتایا کہ کسٹم اینٹی اسکواڈ کو مزید پڑھیں

مشال قتل کیس

مشال قتل کیس، انسداد دہشت گردی کی عدا لت نے دیگر 4 ملزمان کا فیصلہ سنا دیا

پشاور : پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے طالب علم مشال خان قتل کیس کے دیگر 4 ملزمان کا فیصلہ سنا دیا، 2 ملزمان کو عمر قید اور 2 کو بری کر دیا گیا۔جمعرات مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے

لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف سمیت دیگر کی سزا معطلی کیلئے درخواست پر وفاقی حکومت ،نیب سے جواب طلب کر لیا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سمیت دیگر کی سزا معطلی کیلئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

منشیات فروشوں

اسلام پورہ پولیس کی منشیات فروشوں ،ہوائی فائرنگ کرنےوالوں کےخلاف کارروائی ،چار ملزمان گرفتار

لاہور :اسلام پورہ پولیس نے منشیات فروشوں اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان کاشف اور عثمان کو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے گرفتار مزید پڑھیں

پولیس مقابلے

پولیس مقابلے کے دوران ملزم نے مبینہ طور پر پکڑے جانے کے خوف سے خود کوگوی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

لاہور:ہربنس پورہ کے علاقہ میں پولیس مقابلے کے دوران ملزم نے مبینہ طور پر پکڑے جانے کے خوف سے خود کوگوی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا،ملزم نے ایک روز قبل ڈیفنس میں شہری کو واردات کے دوران مزاحمت پر مزید پڑھیں

ضمانت کے لیے

عبد العلیم خان نے ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی

لاہور:تحریک انصاف کے رہنما عبد العلیم خان نے ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔عبد العلیم خان کی جانب سے ان کے وکیل عدنان شجاع بٹ نے درخواست دائر کی ۔ عبد العلیم خان کو آف شو مزید پڑھیں