عوامی شکایات پر فوری کاروائی،آئی جی پنجاب نے ایس ڈی پی او سٹی جھنگ کو معطل کر دیا

لاہور: آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی نے عوامی شکایات پر فوری کاروائی کرتے ہوئے ایس ڈی پی او سٹی جھنگ سیف اللہ کو معطل کر دیا ہے۔ آئی جی پنجاب نے کرپشن ،اختیارات کا ناجائز استعمال اور لاپرواہی جیسے مزید پڑھیں

سابق انسپکٹر عابد باکسر کےخلاف درج مقدمات کی سماعت 14 فروری تک ملتوی

لاہور:ایڈیشنل سیشن جج کی مقامی عدالت نے پنجاب پولیس کے سابق انسپکٹر عابد باکسر کے خلاف درج چار مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے آئندہ سماعت 14 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔ مقدمات کے تفتیشی کو حکم دیا ہے کہ مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن آئندہ بھرتیوں میں اقلیتوں کے حقوق کا خیال رکھے:عدالتی حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں این ٹی ایس میں اقلیتوں کے کوٹے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی کیس کی سماعت چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کی ۔ عدالت نے حکم دیا کہ اسٹیبلشمنٹ مزید پڑھیں

سرکاری محکموں کی کارکردگی کا پول کھل گیا

 ضلعی انتظامیہ نے پاکستان سٹیزن پورٹل میں آنیوالی شہریوں کی درخواستوں پر محکموں کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ پاکستان سٹیزن پورٹل پرموصول ہونےوالی شکایات کا بروقت ازالہ نہ کرنیوالے سرکاری محکموں کی کارکردگی کی قلعی کھل گئی۔  پاکستان سٹیزن پورٹل مزید پڑھیں

لاہور پولیس کا موبائل چوری روکنے کیلئے ایسا قدم اٹھا لیا ،سن کر چور بھی توبہ کر لیں گے.

 لاہور پولیس نے موبائل فونز چوری روکنے کے لیے ” سٹولن ایپ ” بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ نئی موبائل ایپلی کیشن میں دکانداروں کو شامل کیا جائے گا۔  پولیس کے شعبہ سی آر او نے شہریوں کے لیے نئی موبائل ایپ لانے کا مزید پڑھیں

گھریلو ملازمہ عظمیٰ قتل کیس،مقتولہ کا والد عدالت پیش

علامہ اقبال ٹاؤن میں گھریلو ملازمہ عظمیٰ کو تشدد کے بعد اسے قتل کرکے لاش گندے نالے میں پھنکنے کےکیس میں بچی کا والد ملزموں کی ضمانتیں خارج کرانے سیشن عدالت پیش ہو گیا تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال ٹاؤن میں گھریلو ملازمہ عظمیٰ پر تشدد مزید پڑھیں