نیشنل ٹیکسٹا ئل یو نیورسٹی میں تیسری نیٹنگ مصنوعات کے مقا بلے 12فروری کو منعقد ہو نگے

فیصل آباد: پاکستان کی وا حد نیشنل ٹیکسٹا ئل یو نیورسٹی میں تیسری نیٹنگ مصنوعات کے مقا بلے 12فروری کو منعقد ہو نگے تفصیل کے مطا بق اس پروگرام کا مقصد قومی سطح پر نٹ مصنوعات کی ترقی کو آگے مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی میں’ ٹیچرز ٹریننگ پروگرامز’ کے داخلے جاری ہیں

اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ٹیچرز ٹریننگ پروگرامز) ایک سالہ ایم ایڈ ¾ ڈیڑھ اور چار سالہ بی ایڈ اور اے ٹی ٹی سی (کے داخلے جاری ہیں۔ ایم ایڈ پروگرام پانچ شعبوں میں پیش کیا گیا ہے مزید پڑھیں

منشیات فروشی پر سزا ئے موت دینے کےلئے قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور:مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ نے منشیات فروشی پر سزا ئے موت دینے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال کھلے عام ہو رہا ہے۔یہ ہماری آنے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی نے اساتذہ کے ہاؤس بلڈنگ ایڈوانس اینڈ کار لون میں اضافہ

پنجاب یونیورسٹی نے اساتذہ کے ہاؤس بلڈنگ ایڈوانس اینڈ کار لون میں اضافہ کر دیا۔ ہاؤس بلڈنگ فنانس کی میں میں پانچ لاکھ جبکہ کار لون کی مد میں تین لاکھ روپے کا قرضہ بلا سود فراہم کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی میں پنجابی زبان کے فروغ کیلئے سیمینار، بھارتی ادیب کی شرکت

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں پنجابی زبان کے فروغ کیلئے ’’پنجابی اج تے کل‘‘ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد، سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی ادیب سیکرت سنگھ کا کہنا تھا کہ نئی نسل پنجابی زبان کو بھولتی جا رہی مزید پڑھیں

فیسیں واپس کرنے کے پروگرام کے روکے جانے کے خلاف جامعہ زکریا کے طلبا و طالبات کا احتجاج

ملتان: ملتان کی بہا الدین زکریا یونیورسٹی میں وزیر اعظم اسکیم کے تحت ایم فل کے طلبا و طالبات کو فیس واپس کرنے کا پروگرام روک دیا گیا ۔فیسیں واپس کرنے کے پروگرام کے روکے جانے کے خلاف جامعہ زکریا مزید پڑھیں

پانچویں جماعت کا پرچہ مارکیٹ میں آؤٹ

لاہور: پنجاب امتحانی کمیشن کے زیر اہتمام آج سے پانچویں کے امتحانات کا آغاز ہوگیا، پنجاب ایگزمینشن کمیشن امتحانات کی سیکرسی رکھنے میں ناکام۔ پرچہ مارکیٹ میں آؤٹ او ر سوالوں کی جوابی کاپی بھی مارکیٹ میں دستیاب۔ امتحانی مراکز مزید پڑھیں

پرائیویٹ لاء کالجز کے طالب علم سول سیکرٹریٹ کے باہر سراپا احتجاج

لاہور: پرائیویٹ لاء کالجز کے طالب علم سول سیکرٹریٹ کے باہر سراپا احتجاج، کلاسز شروع ہونے کے بعد انٹری ٹیسٹ لیا جا رہا ہے، طلبہ کا کا کہنا ہے کہ پانچ ماہ گزرنے کے بعد بھاری فیسیں وصول کی گئی مزید پڑھیں

4 فروری سے پانچویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوگا

لاہور:پنجاب امتحانی کمیشن کے زیر اہتمام کل سے پانچویں کے امتحانات کا آغاز ہوگا، پانچویں کا پہلا پرچہ سائنس کا ہوگا، امتحانات کے لئے صوبے بھر میں 14 ہزار کے قریب سنٹرز بنائے گئے ہیں، امتحانات 16 تاریخ تک جاری مزید پڑھیں

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن امتحانات اساتذہ کیلئے سر درد بن گئے

پیک امتحانات میں سینکڑوں اساتذہ نے دور دراز تعینات کیے جانے پر ڈیوٹیاں کرنے سے انکار کردیا، دور ڈیوٹیاں لگانے پر اساتذہ نے میڈیکل سرٹیفیکیٹ اور چھٹیوں کیلئے درخواستیں جمع کرادیں پیک امتحانات میں تاخیر سے پہنچنے والے عملہ کو معطل کردیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سینکڑوں اساتذہ نے امتحانات میں دور دراز مزید پڑھیں