نجی سکولوں نے عدالت اور ایجوکیشن اتھارٹی کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے

لاہور : نجی سکولوں نے عدالت اور ایجوکیشن اتھارٹی کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے۔ فیسوں میں 20فیصد کمی نہ کرنے پر والدین نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی میں شکایتوں کے انبار لگا دیئے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن اتھارٹی نے پیر سے مزید پڑھیں

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن امتحان،سکولوں میں نصابی سرگرمیاں متاثر

 پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے امتحانات میں ڈیوٹیاں لگنے سے لاہور کے سینکڑوں سکول خالی ہوگئے، اساتذہ موجود نہ ہونے سے سکولوں میں نصابی سرگرمیاں متاثر ہونے کا خدشہ، صوبہ بھر میں امتحانات 4 فروری سے شروع ہوں گے۔ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے تحت پانچویں اور آٹھویں مزید پڑھیں

کراچی کے رہائشی نوجوان پاکستانی استاد نے عالمی اعزاز اپنے نام کر کے پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کر دیا

لندن : پاکستان کے نوجوان استاد’احمد سایہ‘‘ نے بہترین استاد برائے سال 2019 کا عالمی ایوارڈ اپنے نام کرکے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کر دیا ،کیمبرج ایجوکیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دنیا بھر سے مزید پڑھیں

برونائی لاہور میں ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سٹی بنائے گا

برونائی نے لاہور میں ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن سٹی بنانے کیلئے 500 ایکڑ اراضی مانگ لی ہے۔ ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سٹرٹیجک پلاننگ یونٹ نے بورڈ آف ریونیو سے لاہور کے گرد و نواح میں 500 ایکڑ اراضی کی نشاندہی کی استدعا کی مزید پڑھیں

آئی ٹی کے شعبہ میں ترقی کیلئے حکومت پرعزم

 ایچ ای سی کی طرف سے آئی ٹی یونیورسٹی کے ہیلتھ مانیٹرنگ سسٹم منصوبے کیلئے 59 لاکھ 70 ہزار روپے کی گرانٹ کی منظوری، کمیشن یونیورسٹی کو مذکورہ گرانٹ 2 اقساط میں جاری کرے گا۔ ہائرایجوکیشن کمیشن انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے رئیل ٹائم ہائر پاور مزید پڑھیں

نقل کی روک تھام کیلئے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ سیل بنانےکا اعلان

(جنید ریاض) پیک امتحان میں نقل کی روک تھام کیلئے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ سیل بنانےکا اعلان ، مانیٹرنگ سیل پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحان میں نقل کی روک تھام کیلئے اقدامات کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ایگزمینیشن کمیشن کے تحت امتحان میں نقل کی روک تھام کیلئے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ سیل بنایا جائے گا، مانیٹرنگ سیل لاہور ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں