وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد

وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد کا جی سی یونیورسٹی میں آگاہی سیمینارمیں خصوصی شرکت

لاہور (لاہورنامہ) محکمہ صحت پنجاب اور الزائمرز پاکستان کی جانب سے ورلڈ الزائمرز ڈے کے حوالہ سے مینارپاکستان پرچراغاں کیا گیا۔ لاہورکی تاریخی یادگار کو روشن کرنے کا بنیادی مقصدعوام میں ورلڈ الزائمرز ڈے کی اہمیت کو اجاگرکرناہے۔ تاریخی یادگار مزید پڑھیں

دل کی بیماریوں سے اموات

پاکستان میں دل کی بیماریوں سے اموات کی تعداد4 لاکھ سے تجاوز کرگئی، رپورٹ

لاہور ( لاہورنامہ) پاکستان میں گزشتہ 3 برسوں سے دل کی بیماریوں سے اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے. اورعالمی ادارہ صحت کے مطابق اب یہ تعدادسالانہ 4 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے. جو ملک میں ہونے والی کل مزید پڑھیں

سیاسی اختلافات سے بالاتر ہوکر

ہمیں تمام تر سیاسی اختلافات سے بالاتر ہوکر عوامی خدمت کرنی ہے، وزیر صحت

لاہور (لاہورنامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کی زیر صدارت واساہیڈ آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایم ڈی واساسیدزاہدعزیز،وائس چیئرمین شیخ امتیاز،صدرداتاگنج بخش ٹاؤن جاویداکرم،نائب صدر میاں ندیم اور واسا کے متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

طالبات کوبہترین تدریسی ماحول فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں، ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور (لاہورنامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت آج فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرعامرزمان خان،ڈاکٹرابرار،پراجیکٹ ڈائریکٹر شیخ اعجاز اور محکمہ سی اینڈ ڈبلیوکے افسران نے شرکت کی۔ صوبائی وزیر مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال

ڈاکٹر لیلیٰ شفیق کو ڈائریکٹر ایمرجنسی لاہور جنرل ہسپتال کا اضافی چارج دے دیا گیا

لاہور (لاہورنامہ) ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ فارمیسی ڈاکٹر لیلیٰ شفیق کوڈائریکٹر ایمرجنسی لاہور جنرل ہسپتال کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے ڈاکٹر لیلیٰ شفیق سے کہا کہ وہ حکومت مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ڈریپ کی جانب سے وینٹی لیٹرز بنانے کے لیے ایک اور کمپنی کی منظوری، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ ڈریپ کی جانب سے وینٹی لیٹرز بنانے کے لیے دوسری کمپنی کی منظوری دے دی گئی۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ کراچی سے ایلسن کمپنی کے مزید پڑھیں

ٹرانس کتھیٹر اوورٹیک والو

شفاءانٹر نیشنل کا خطہ میں پہلی بار ٹرانس کتھیٹر اوورٹیک والو ری پلیسمنٹ طریقہ کار متعارف کرادیا

اسلام آباد (لاہورنامہ) شفاءانٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد کی کارڈیالوجی ٹیم نے ایک بزرگ مریض کاسرجیکل اوورٹیک والو تبدیل کرنے کے لیے خطے میں پہلی بار ٹرانس کتھیٹر اوورٹیک والو ری پلیسمنٹ (TAVR) طریقہ کار انجام دیا ہے۔ یہ طریقہ مزید پڑھیں

یاسمین راشد

کمشنرزاور ڈی سی حضرات انسداد ڈینگی مہم کے دوران سرگرمیوں کو یقینی بنائیں، یاسمین راشد

لاہور( لاہورنامہ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے انسداد ڈینگی مہم کے دوران غلط اعداد وشمارپیش کرنے والے کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ صوبائی وزیر صحت نے یہ احکامات سول سیکرٹریٹ کے دربارہال میں کابینہ اجلاس برائے انسداد ڈینگی مزید پڑھیں

موٹاپا قبل از وقت موت

نئی طبی تحقیق، موٹاپا قبل از وقت موت کا سبب بھی بن سکتا ہے، ماہرین صحت

کراچی(لاہورنامہ) امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ جوانی اور درمیانی عمر میں زیادہ جسمانی وزن کسی فرد کی جلد موت کا خطرہ بڑھانے کا باعث بنتا ہے۔ بوسٹن یونیورسٹی اسکول آف مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس صرف پھیپھڑوں کو ہی نہیں بلکہ جسم کے دوسرے اعضا خصوصاً دل کو نقصان پہنچانے کا سبب بھی بن رہا ہے، تحقیق

کراچی(لاہورنامہ)کورونا وائرس پر ہونے والی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس صرف پھیپھڑوں کو ہی نہیں بلکہ جسم کے دوسرے اعضا خصوصاً دل کو نقصان پہنچانے کا سبب بھی بن رہا ہے، وائرس سے دل کو نقصان پہنچنے مزید پڑھیں