سہولیات

پاکستان میں صحت کی سہولیات اور آگاہی کے فقدان کے باعث ذیابیطس،پھیپھڑوں،جگر اور دل کے امراض میں اضافہ ہونے لگا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں صحت کی سہولیات اور آگاہی کے فقدان کے باعث ذیابیطس،پھیپھڑوں،جگر اور دل کے امراض میں اضافہ ہونے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے وجوحات سے متعلق فیکٹ شیٹ تیار مزید پڑھیں

ہری مرچ

ہری مرچ بڑھتی عمرکے اثرات کو بھی زائل کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے،حکیم میاں لیاقت احمدعلی

قصور(اے پی پی)ہری مرچوں میں پائے جانیوالے قدرتی اجزاء آنکھوں کے تحفظ ‘انسانی جسم کے مدافعتی نظام‘ کھانسی اور پھیپھڑوں کے سرطان سے تحفظ فراہم کرتے ہیں جبکہ ہری مرچ بڑھتی عمرکے اثرات کو بھی زائل کرنے میں بھی معاون مزید پڑھیں

غیرمعیاری

شہری غیرمعیاری چشمے استعمال کرنے سے اجتناب کریں،ماہرامراض چشم

قصور (اے پی پی)قصورکے سنیئرماہرامراض چشم ڈاکٹرخورشیداحمدانصاری نے شہریوں کو خبردارکیاہے کہ وہ غیرمعیاری چشمے استعمال کرنے سے اجتناب کریں تاکہ کسی بھی ممکنہ نقصان سے بچاجاسکے۔ ایک ملاقات میں انہوں نے ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

لائف سیونگ

ملک بھر میں لائف سیونگ ادویات کے بحران کا خدشہ

اسلام آباد(صباح نیوز)ادویات ساز کمپنیوں نے وزیراعظم کے اعلان پر عملدرآمد کے بجائے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئی قیمتوں والے اسٹاک کی سپلائی روک دی ہے، جس کے باعث ملک بھر میں لائف سیونگ ادویات کے بحران کا خدشہ مزید پڑھیں

دوا ساز

دوا ساز مافیا نے وزیر اعظم اور وزیر صحت کے احکامات ہوا میں اڑادئیے ، قیمتیں کم نہ ہو سکیں

اسلام آباد (این این آئی)دوا ساز مافیا نے وزیراعظم اور وزیر صحت کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے ،ادویات کی قیمتوں میں ازخود اضافہ پر کریک ڈاون کے باوجود حکومت قیمتیں کم کرانے میں ناکام ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

اگرکینسر

آپ اگرکینسر سے بچنا چاہتے ہیں تو اپنے گھر میں موجود ان چیزوں کا استعمال کریں،طبی ماہرین نے مشورہ دے دیا

کراچی(این این آئی)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ لہسن اور ہری پیاز کینسر سے بچاؤ کیلئے مفید ہیں۔ چینی ماہرین صحت کے مطابقگھروں میں عام استعمال ہونے والی مشہور سبزیاں لہسن اور ہری پیاز کینسر کے خلاف افادیت کے حامل مزید پڑھیں

حفاظ قرآن

حفاظ قرآن شوگر ، بلڈ پریشر اور ڈپریشن سے محفوظ رہتے ہیں ، نئی تحقیق

جدہ (این این آئی)قرآن کریم کی کرامات و معجزات بے شمار و لاثانی ہیں جن میں کسی قسم کی شک کی گنجائش ہی نہیں ہوتی ۔عظیم آسمانی کتاب میں بنی نوع انسان کی ہدایت و رہنمائی ، اصلاح و بھلائی مزید پڑھیں

معذورافرادکوسہولت دینے کیلئے صحت انصاف کارڈ تقسیم کئے جائینگے‘ڈاکٹریاسمین راشد

سرگودھا(این این آئی)صوبائی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں معذورافرادکوسہولت دینے کیلئے صحت انصاف کارڈ تقسیم کئے جائینگے۔ ڈاکٹریاسمین راشد نے بتایا کہ وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدارنے معذورافرادکوصحت انصاف کارڈ تقسیم کرنے کی باقاعدہ منظوری دے مزید پڑھیں