معید یوسف

وزرائے خارجہ کا اجلاس افغانستان کیلئے امداد پر کامیاب رہا ہے، معید یوسف

اسلام آباد (لاہورنامہ)مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس افغانستان کیلئے فوری انسانی اور اقتصادی امداد کی ضرورت پر توجہ مرکوز کرنے میں کامیاب رہا ہے۔ مزید پڑھیں

بوسٹر ڈوز

یکم جنوری سے 30 سال سے زائد عمر کے افراد بوسٹر ڈوز لگوا سکیں گے،این سی او سی

اسلام آباد(لاہورنامہ) این سی او سی نے لازمی ویکسینیشن پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر کے 95 ممالک میں امیکرون ویریئنٹ کے 58 ہزار کیسز رپورٹ ہوچکے مزید پڑھیں

عطا تارڑ

عطا تارڑ کا دعویٰ، فواد چوہدری نے(ن)لیگ میں شامل ہونے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ(ن)کے رہنما عطا تارڑ نے دعوی کیا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے(ن)لیگ میں شامل ہونے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا۔ عطا تارڑ نے کہا کہ شہباز شریف کے خلاف کیسز میں گرفتاریاں بھی مزید پڑھیں

چیئرمین نیب

میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجح ہے، جسٹس(ر) جاوید اقبال

اسلام آباد(لاہورنامہ) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بزنس کمیونٹی کا ملک کی ترقی اور معاشی خوشحالی میں کردار انتہائی اہم ہے جس کو نیب انتہا ئی اہمیت دیتا ہے. نیب نے انکم ٹیکس، مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

موجودہ حکومت میں جتنی بھی کرپشن ہوئی، عمران خان کے دستخطوں سے ہوئی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(لاہورنامہ) مسلم لیگ(ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ72سال کی تاریخ میں کسی نے کرپشن کی ہے تو وہ عمران خان ہیں. عمران خان کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پی ٹی آئی کی سیاست لوکل باڈیز الیکشن میں دھاندلی کی کوششوں میں دفن ہوچکی ، بلاول بھٹو

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی لوکل باڈیز الیکشن میں دھاندلی کی کوششوں میں اتھاہ گہرائیوں میں دفن ہوچکی ہے، ڈیرہ اسماعیل خان میں اے این پی کے امیدوار کو پولنگ مزید پڑھیں

عمران خان

ہم سب کو افغان عوام کی مدد کرنے کےلئے فوری اقدامات کرنا ہوں گے ،وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک مستحکم افغانستان ہی خطے میں دہشت گردی کے خاتمے کےلئے معاون ثابت ہو سکتا ہے،افغان عوام کی مدد کرنے کےلئے فوری اقدامات کرنا ہوں گے ،امید ہے کہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

افغانستان کی موجودہ صورتحال ،یہ وقت مدد کرنے کاہے، پیچھے ہٹنے کا نہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ اگست 2021 نے افغانستان میں سیاسی منظر نامے کو بدل دیا ہے ،لوگوں کی ضروریات وہی ہیں،یہ مدد کا ہاتھ بڑھانے کا وقت ہے، پیچھے ہٹنے کا نہیں. اسلامی مزید پڑھیں

نیپرا کی منظوری

عوام ہو جائے تیار ، نیپرا کی منظوری کے بعد بجلی کی قیمت 4 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد(لاہورنامہ) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے، جس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں چار روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے، اور مزید پڑھیں

اسد عمر

اومی کرون کے آتے ساتھ ہی ویکسی نیشن کی ضرورت اور بھی بڑھ گئی ہے، اسد عمر

اسلام آباد (لاہورنامہ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمرنے کہا ہے کہ اومی کرون کے آتے ہی ویکسی نیشن کی ضرورت اور بھی بڑھ گئی ہے۔ With arrival of omicron variant the need for vaccination even more مزید پڑھیں