بائیومیٹرک

نئی سم کے اجراء کیلئے بائیومیٹرک ختم کر کے لائیو فنگر ڈیٹکشن ڈیوائسز کا نیا نظام متعارف

لاہور (این این آئی )جعلی سمز نادرا، پی ٹی اے اور ایف آئی اے کے لئے بڑا چیلنج بن گیا ہے، پی ٹی اے نے سموں کے اجراء کے لئے بائیومیٹرک کی جگہ لائیو فنگر ڈیٹکشن ڈیوائسز متعارف کروانے کا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی طویل جدوجہد اور مضبوط قیادت کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کی 14 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے قومی جذبے، طویل جدوجہد مزید پڑھیں

شوکت ترین

نومنتخب سنیٹر شوکت ترین نے وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(لاہورنامہ)نومنتخب سنیٹر شوکت ترین نے وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔سنیٹر شوکت ترین کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شوکت ترین سے وزیرِ خزانہ کے عہدے کا حلف مزید پڑھیں

آصف علی زر داری

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے ہر خواب کی تعبیر کریں گے، آصف علی زر داری

اسلام آباد (لاہورنامہ)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک اپنی جانوں سے زیادہ عزیز ہے ،اس کی آزادی ، وقار خودداری، اور عزت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے. محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے ہر خواب کی تعبیر مزید پڑھیں

شہباز گل

برطانیہ میں نواز شریف کے ویزہ کی توسیع رجیکٹ ہو چکی ہے، شہباز گل

لاہور(لاہورنامہ)معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ نواز شریف کی برطانیہ سے بے دخلی کو سیاسی واپسی بنایا جارہا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے ٹوئٹ میں کہا کہ برطانیہ میں نواز شریف کے ویزہ کی توسیع رجیکٹ مزید پڑھیں

فرخ حبیب

قائد اعظم کی پوری زندگی جرات، ان تھک محنت اور حق گوئی کا حسین امتزاج تھی، فرخ حبیب

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمدعلی جناح کی زندگی جرات، ان تھک محنت، دیانت داری، پختہ عزمِ اور حق گوئی کا حسین امتزاج تھی۔ قائدِ اعظم محمدعلی جناح کی زندگی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

ہمارا مقابلہ پروپیگنڈے کرنے والے سیاسی بونوں کے ساتھ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ بونوں کے ساتھ ہے،یہ سیاسی بونے پروپیگنڈے کی سیاست کرتے ہیں، حزب اختلاف والے حکومت میں تھے تو ملکی معیشت کو تباہ کر کے چلے گئے. آصف مزید پڑھیں

ایاز صادق

جتنے دن عمران خان حکومت میں رہیں گے ملک خطرے میں رہے گا، ایاز صادق

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ جتنے دن عمران خان حکومت میں رہیں گے ملک خطرے میں رہے گا. ریاست نوجوان نسل کو کیا اتنا حق نہیں مزید پڑھیں

پناہ گاہوں

وزیراعظم کا پناہ گاہوں کی از سر نو تعمیر کے نئے منصوبے کا افتتاح

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں پناہ گاہوں کی از سر نو تعمیر کے نئے منصوبے کا افتتاح کر دیا ، ترلائی، ترنول، جی نائن اور منڈی موڑ میں پناہ گاہیں قائم کی جا رہی ہیں۔ مزید پڑھیں