عمان

اب پاکستانیوں کو عمان جانےکےلئے کورونا پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار

اسلام آباد (لاہورنامہ) عمان نے پاکستان سمیت دیگر ملکوں سے آنے والے مسافروں کو آنے کی اجازت دے دی ۔ عمان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حکم نامہ جاری کردیا جس کے مطابق عمان آنے والے مسافروں کو کورونا مزید پڑھیں

اسد عمر

طلبہ کیلئے 15ستمبر تک ویکسین کی ایک خوراک لگوانا لازمی قرار، اسد عمر

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ 17 سال اور اس سے زائد عمر کے طلبہ کے لیے 15 ستمبر تک ویکسین کی مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الٰہی

چوہدری پرویز الٰہی سے اسد عمر کی ملاقات، این سی او سی کےبہتر اقدامات پر تعریف

لاہور(لاہورنامہ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے چیئرمین این سی او سی و وفاقی وزیر اسد عمر نے ملاقات کی جس میں سپیکر پنجاب اسمبلی نے نیشنل کمانڈ سینٹر کے ملک بھر میں بہتر اقدامات پر اسدعمرکی تعریف کی، مزید پڑھیں

عثمان ڈار

کامیاب جوان پروگرام ہزاروں باہمت خواتین کا سہارا بن رہا ہے،عثمان ڈار

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان کے وژن کے مطابق خواتین کو معاشرے میں آگے بڑھنے کے یکساں مواقع دینا حکومتی ترجیح ہے۔ کامیاب جوان پروگرام ہزاروں باہمت خواتین کا سہارا بن مزید پڑھیں

فواد چوہدری

غریب میڈیا کارکنوں کو قانونی داد رسی کا حق دینا ہمارا فرض ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں میڈیا ورکرز کے اپنی آرگنائزیشن کے ساتھ معاہدے پر عملداری کیلئے میڈیا ٹریبونلز کو رجوع کرنے کے حق اور فیک نیوز پر جرمانے کی شقوں مزید پڑھیں

لاہور سے اسلام آباد

لاہور سے اسلام آباد موٹر وے ٹول ٹیکس 26 اگست سے 910 روپے ہو گا

لاہور(لاہورنامہ) لاہور سے اسلام آباد موٹر وے ٹول ٹیکس میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیاگیا ، لاہور سے اسلام آباد ٹول ٹیکس 830 روپے سے بڑھ کر 910 روپے جبکہ اطلاق 26 اگست سے ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل مزید پڑھیں

شفقت محمود

سارے ملک میں ایک ہی نصاب ہونا چاہیے، سندھ الگ نہیں ہے، شفقت محمود

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ سارے ملک میں ایک ہی نصاب ہونا چاہیے، سندھ الگ نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے بتایا کہ پنجاب، خیبر پختون خوا، گلگت مزید پڑھیں

افغانستان کی صورتحال

شاہ محمود قریشی اور چینی وزیر خارجہ کے درمیان افغانستان کی صورتحال پرٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مزید پڑھیں

شیخ رشید

دنیا نے پاکستان کو اکیلا اور قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی مگر ناکام رہی، شیخ رشید

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر دنیا نے پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی مگر ناکام رہی، پاکستان نے امریکا اور طالبان کو ایک میز پر لانے میں مزید پڑھیں

عارف علوی

شہادت امام حسین امت مسلمہ کیلئے ایک عظیم درس ہے، عارف علوی

اسلام آباد(لاہورنامہ) صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے کہ شہادت امام حسین ا مت مسلمہ کے لیے ایک عظیم درس ہے، ہمیں باہمی نفرتوں، کدورتوں اور گروہ بندیوں سے پرہیز کرنا ہے، اپنے دین، ملت اور ملک کے لیے عزم مزید پڑھیں