بلاول بھٹو زرداری

جو کہتے تھے آر یا پار ہوگا، وہ پاؤں پکڑنے تک آگئے، بلاول بھٹو زرداری

عباس پور (لاہورنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن)پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کہتے تھے آر یا پار ہوگا، وہ پاؤں پکڑنے تک آگئے، سیاسی حلیف کٹھ پتلی کوگرانے میں سنجیدہ مزید پڑھیں

گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی

حکومت کا گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان ، نئی قیمتوں کا اطلاق ایک، دو روز میں

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی حکومت نے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق ایک، دو روز میں ہوجائے گا، آٹو سیکٹر سب سے بڑا سیکٹر ہے جسے بہتر بنا کر برآمد کی طرف لے مزید پڑھیں

ڈاکٹر ثانیہ نشتر

سماجی تحفظ اور انسانی وسائل کی ترقی حکومت پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہیں، ڈاکٹر ثانیہ

نیویارک(لاہورنامہ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ سماجی تحفظ اور انسانی وسائل کی ترقی حکومت پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر مزید پڑھیں

شہباز شریف

قوم کی بدقسمتی ہے کہ اچھے بھلے بجلی کے کارخانے بند ہورہے ہیں، شہباز شریف

فیصل آباد (لاہورنامہ)مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں کروڑوں لوگ خط غربت سے نیچے جا چکے ہیں،ایک شخص خاندان کو دو وقت کی روٹی نہیں کھلا سکتا،بے روزگاری انتہاء پر پہنچ چکی ہے، مزید پڑھیں

آصف زرداری

نیویارک فلیٹ کیس میں آصف زرداری کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظور

اسلام آباد(لاہورنامہ)نیویارک فلیٹ کیس میں آصف زرداری کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظورکرلی گئی۔ بدھ کو نیوزیارک فلیٹ کیس میں سابق صدرآصف علی زرداری کی ضمانت قبل ازگرفتاری درخواست پر چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے سماعت مزید پڑھیں

شبلی فراز

آئندہ 6 ماہ میں 4 لاکھ الیکٹرانک ووٹنگ مشین بنائی جائیں گی، شبلی فراز

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ انتخابات کو منصفانہ اور شفاف بنانے کے لیے ساڑھے 3 سے 4 لاکھ کے درمیان الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں (ای وی ایم)درکار ہیں جو 6 ماہ میں تیار مزید پڑھیں

دلیپ کمار

دلیپ کمار انتہائی نفیس شخصیت کے حامل تھے، عمران خان کا اظہار افسوس

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان کا دلیپ کمار کی وفات پر افسوس کا اظہار، کہا کہ دلیپ کمار کے انتقال کے بارے میں جان کر دکھ ہوا۔ دلیپ کمار وراسٹائل اور انتہائی نفیس شخصیت کے حامل تھے۔ وزیر اعظم نے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

چین ہر مشکل وقت میں پاکستان کیساتھ کھڑا رہا،وزیر خاجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہر مشکل وقت میں چین پاکستان کیساتھ کھڑا رہا، مسئلہ کشمیر پر بھی ہمیشہ پاکستان کے موقف کی حمایت کی، پاک چین دوستی دونوں ملکوں کے عوام کے دلوں مزید پڑھیں

یورو بانڈکے

پاکستان نے یورو بانڈکے اجرا سے اضافی ایک ارب ڈالر کا قرض حاصل کر لیا

اسلام آباد(لاہورنامہ) پاکستان نے حال ہی میں تین مراحل میں جاری کردہ یورو بانڈکے اجرا سے اضافی ایک ارب ڈالر کا قرض حاصل کر لیا، اس بانڈ سے مارچ 2021 میں ڈھائی ارب ڈالر حاصل ہوئے تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں

اسد عمر

نارتھ فری زون گوادر کے پہلے زون سے 35گنا زیادہ بڑا انڈسٹرئیل زون ہے، اسد عمر

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہاہے کہ نارتھ فری زون گوادر کے پہلے زون سے 35گنا زیادہ بڑا انڈسٹرئیل زون ہے، چینی سرمایہ کاری ایک ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرینگے ، مزید پڑھیں