عمران خان

سیاحت کیلئے امن ضروری، دہشتگردی پر قابو پانے سے سیاحت کو فروغ ملا،عمران خان

ناران (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاحت کے لئے امن سب سے زیادی ضروری ہے، دہشت گردی پر قابو پانے سے سیاحت کو فروغ ملا، جان و مال کا تحفظ نہ ہو تو لوگ گھومنے پھرنے کیلئے مزید پڑھیں

آصف زرداری

مشکوک ٹرانزیکشن کیس، آصف زرداری احتساب عدالت میں پیش، مشتاق احمد کو نوٹس جاری

اسلام آباد(لاہورنامہ) احتساب عدالت نے مشکوک ٹرانزیکشن سے متعلق کیس میں آصف زرداری کو ریفرنس کی نقول فراہم کرنے کا حکم دیدیا ۔ منگل کو سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرنز کے سربراہ آصف علی زرداری 8 ارب روپے مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت

بجلی کی قیمت میں 28 پیسے کمی کی منظوری، نیپرا کا صارفین کو ریلیف

اسلام آباد(لاہورنامہ ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 28 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ منگل کو نیپرا نے مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 12 پیسے سستی کرنے کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

موڈیرنا ویکسین

امریکا کا رواں ہفتے پاکستان کو موڈیرنا ویکسین کی 15 لاکھ خواراکیں دینے کا اعلان

واشنگٹن (لاہورنامہ ) امریکا نے رواں ہفتے پاکستان کو موڈیرنا ویکسین کی 15 لاکھ خواراکیں دینے کا اعلان کر دیا ۔ وائٹ ہاوس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے پریس بریفنگ میں پاکستان کو ویکسین کی خوراکیں دینے سے متعلق مزید پڑھیں

فرخ حبیب

وزیر اعظم کا اسرائیل بارے وہی موقف ہے جو قائداعظم محمد علی جناح کا تھا ، فرخ حبیب

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے ایک بارپھر واضح کیا ہے کہ وزیر اعظم کا اسرائیل بارے وہی موقف ہے جو قائداعظم محمد علی جناح کا تھا ، پاکستان مسئلہ فلسطین کے حل تک پاکستان مزید پڑھیں

ڈاکٹر معید یوسف

افغان طالبان سے ملاقات پر بھارت کو شرم آنی چاہیے، ڈاکٹر معید یوسف

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے خلاف ایک عرصے تک کارروائیوں کی حمایت کے بعد اب قطر میں ان سے ملاقات پر بھارت کو شرم آنی چاہیے۔ مزید پڑھیں

فرخ حبیب

آئین اور قانون کی بالادستی کا درس دینے والے خود عدلیہ کے فیصلوں کو نہیں مانتے، فرخ حبیب

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ہمیں آئین اور قانون کی بالادستی کا درس دینے والے خود اعلی عدلیہ کے فیصلوں کو نہیں مانتے، جس عدالت نے نواز شریف کو طبی بنیادوں پر مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

ملکی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے اڈے دینے سے انکار کیا، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملکی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے امریکا کو اڈے دینے سے انکار کیا گیا ہے،افغانستان کے حوالے سے ہماری پالیسی میں کوئی ابہام نہیں ہے، افغانوں کے فیصلے پاکستان نہیں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

سرکاری خزانے سے ہر تنخواہ لینے والے کے اثاثے سامنے لانے کا مطالبہ، مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سرکاری خزانے سے ہر تنخواہ لینے والے کے اثاثے سامنے لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر کا اختیار نیب کو دینا عمران مزید پڑھیں

فوادچوہدری

آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کے آٹھ امیدوار الیکشن کی ریس میں ہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد( لاہورنامہ) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیرمیں پیپلز پارٹی کے آٹھ امیدوار الیکشن کی ریس میں ہیں،بلاول کی گفتگو سے لگتا ہے ان کو اپنی پارٹی پوزیشن کا پتہ ہی نہیں۔ مزید پڑھیں