عمران خان

عمران خان کا امریکا کو اڈے دینے سے متعلق بڑا فیصلہ، غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کو کسی بھی صورت اڈے نہیں دے گا، غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا کہ پاکستان امریکا مزید پڑھیں

ڈاکٹر ثانیہ نشتر

آئندہ مالی سال میں مزید اضلاع کو بلا سود قرضہ پروگرام میں شامل کیا جائے گا، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشترنے کہا ہے کہ کریانہ سٹوروں کے نظام کی ڈیجیٹلائزیشن سے نہ صرف محصولات میں اضافہ اور اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں کمی لانے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

داسو ڈیم سے پیدا ہونے والی بجلی سستی اور صنعتی ترقی کا ضامن ہوگی، وزیراعظم عمران خان

کوہستان (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ داسو ڈیم سے سستی اور بلاتعطل بجلی کی فراہمی سے صنعتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا گا، تربیلا اور منگلا ڈیم کی وجہ سے سستی بجلی پیدا ہوئی اور ملک نے ترقی مزید پڑھیں

سراج الحق

حکومت نے متنازعہ الیکشن ترامیم کرا کے انتخابات میں دھاندلی کا منصوبہ بنایا ہے،سراج الحق

اسلام آباد (لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے متنازعہ الیکشن ترامیم متعارف کرا کے دراصل اگلے انتخابات میں دھاندلی کا منصوبہ بنایا ہے۔ شفاف الیکشن کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو مشاورت میں لے کر مزید پڑھیں

کرغزستان کے وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی کی کرغزستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر گفتگو

انقرہ (لاہورنامہ)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ترکی میں منعقدہ انطالیہ سفارتی فورم کے موقع پر کرغزستان کے وزیر خارجہ قزاق بائف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات ،مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (لاہورنامہ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی ، علاقائی سکیورٹی کی صورتحال اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ جمعہ کو آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایم ڈی بیت المال کی قیادت میں وفد کی ملاقات

کراچی (لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان بیت المال کی اہمیت اور کارکردگی اجاگر کرنے پر زور دیاہے تاکہ زیادہ سے زیادہ غریب اور مستحق افراد اس سے استفادہ حاصل کرسکیں، اس سلسلے میں عوامی آگاہی کے لئے خصوصی مزید پڑھیں

ہنگامہ آرائی

اسپیکرنے ہنگامہ آرائی کرنے والے ارکان قومی اسمبلی کی حدودمیں داخلے پرپابندی ختم کر دی

اسلام آباد (لاہورنامہ) اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے ہنگامہ آرائی کرنے والے سات ارکان کے قومی اسمبلی کی حدودمیں داخلے پرپابندی ختم کر دی۔ جن ارکان پر پابندی ختم کی گئی ہے ان میں حکومتی ارکان علی نواز اعوان، عبدالمجید مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عدلیہ سمیت اداروں پر حملے نوازشریف کے خلاف منصوبے کا تسلسل ہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عدلیہ سمیت اداروں، میڈیا اور پارلیمان پر حملے نوازشریف کے خلاف منصوبے کا تسلسل ہیں، مسئلہ اختیارات کی آئینی تقسیم کا ہے، آئینی حدود مزید پڑھیں

شہباز شریف

بجٹ کے ہر صفحے پر مہنگائی، لوگوں کی جیب خالی ہے تو بجٹ جعلی ہے،شہبازشریف

اسلام آ باد (لاہورنامہ) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجٹ تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی افسوس ناک ہے، پوری دنیا میں غلط پیغام گیا، بجٹ کے ہر صفحے پر مہنگائی مہنگائی اور مہنگائی، مزید پڑھیں