خواجہ آصف

منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام،خواجہ آصف کے خلاف ریفرنس تیار

لاہور(لاہورنامہ) قومی احتساب بیورو (نیب)نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف ریفرنس تیار کرلیا،خواجہ آصف پر منی لانڈرنگ،آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام ہے۔ ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب نے4ستمبر2018کوخواجہ آصف کیخلاف انکوائری کی مزید پڑھیں

احسن اقبال

موجودہ حکومت نے الیکشن کمیشن کے اختیارات ہی سلب کر لئے ، احسن اقبال

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ( ن )کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن چرانے کیلئے حکومت نے الیکشن کمیشن کے اختیارات سلب کر لئے ہیں،اپوزیشن لیڈر کی تقریر کو وزیراعظم کی ہدایت پر روکا گیا، انہوں نے مزید پڑھیں

عالمی بینک

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے 44 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری کا اعلان

اسلام آباد (لاہورنامہ)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 44 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 44 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری دیدی ہے جس کا اعلامیہ جاری مزید پڑھیں

شہباز شریف

انتشار اور جبر کے ہتھکنڈے غیرجمہوری، غیرپارلیمانی اور غیرسیاسی ہیں،شہباز شریف

لاہور(لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پر لاٹھی چارج اوربدسلوکی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پر تشدد اور انہیں اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا امریکا کو اڈے دینے سے متعلق بڑا فیصلہ، غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کو کسی بھی صورت اڈے نہیں دے گا، غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا کہ پاکستان امریکا مزید پڑھیں

ڈاکٹر ثانیہ نشتر

آئندہ مالی سال میں مزید اضلاع کو بلا سود قرضہ پروگرام میں شامل کیا جائے گا، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشترنے کہا ہے کہ کریانہ سٹوروں کے نظام کی ڈیجیٹلائزیشن سے نہ صرف محصولات میں اضافہ اور اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں کمی لانے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

داسو ڈیم سے پیدا ہونے والی بجلی سستی اور صنعتی ترقی کا ضامن ہوگی، وزیراعظم عمران خان

کوہستان (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ داسو ڈیم سے سستی اور بلاتعطل بجلی کی فراہمی سے صنعتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا گا، تربیلا اور منگلا ڈیم کی وجہ سے سستی بجلی پیدا ہوئی اور ملک نے ترقی مزید پڑھیں

سراج الحق

حکومت نے متنازعہ الیکشن ترامیم کرا کے انتخابات میں دھاندلی کا منصوبہ بنایا ہے،سراج الحق

اسلام آباد (لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے متنازعہ الیکشن ترامیم متعارف کرا کے دراصل اگلے انتخابات میں دھاندلی کا منصوبہ بنایا ہے۔ شفاف الیکشن کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو مشاورت میں لے کر مزید پڑھیں

کرغزستان کے وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی کی کرغزستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر گفتگو

انقرہ (لاہورنامہ)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ترکی میں منعقدہ انطالیہ سفارتی فورم کے موقع پر کرغزستان کے وزیر خارجہ قزاق بائف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات ،مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (لاہورنامہ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی ، علاقائی سکیورٹی کی صورتحال اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ جمعہ کو آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں