چیخ و پکار

30 جون سے پہلے اپوزیشن کی چیخ و پکار چور کی داڑھی میں تنکا کے مصداق ہے

اسلام آباد (اے پی پی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ماضی گواہ ہے کہ پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر جھوٹ بولنا شریف برادران کا شیوا ہے، پاکستان کی سب سے بڑی عدالت مزید پڑھیں

زیر زمین پانی

سپریم کورٹ کی زیر زمین پانی کی قیمت پر قانون سازی کیلئے حکومت کو آخری مہلت

اسلام آباد(اے این این ) سپریم کورٹ نے زیر زمین پانی کی قیمت پر قانون سازی کیلئے حکومت کو آخری مہلت دے دی۔پیر کو سپریم کورٹ میں زیر زمین پانی کے استعمال کی قیمت وصولی کیس کی سماعت ہوئی تو مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام پیغام

اثاثے ظاہرکرنےکی سکیم سےفائدہ اٹھاہیں اوراپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بناہیں، وزیراعظم کا قوم کے نام پیغام

اسلام آباد (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اپنے اثاثے ظاہر کرنے کی سکیم سے فائدہ اٹھا کر ملک کو پاﺅں پر کھڑا کرنے ، لوگوں کو غربت سے نکالنے اور اپنے مزید پڑھیں

احسان نہیں

شہبازشریف نے وطن واپس آکر کوئی احسان نہیں کیا، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برا ئے اطلا عات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہبازشریف نے وطن واپس آکر کوئی احسان نہیں کیا، اپوزیشن لیڈر اپنے ساتھ اسحاق ڈار، بیٹے اور داماد کو بھی مزید پڑھیں

شو بازیاں

ہمیں شو بازیاں آتی ہیں نہ ہی جعلی کام کرتے ہیں، عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ محض شو بازیاں کرنے سے خادم اعلی کاجعلی میڈل سینے پر نہیں سجایا جاسکتا،اس کیلئے عوام کی بے لوث خدمت اورعام آدمی کے مسائل کا احساس کرنا پڑتا ہے۔لاہورسے مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم

ملتان بڑی تباہی سے بچ گیا:سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم تنظیم کے3دہشت گردگرفتار

لاہور( آن لائن) ملتان میں دہشت گردانہ منصوبہ ناکام بناکر بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ،سی ٹی ڈی نے ملتان میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے3 دہشتگردوں و حراست میں لے لیا، دہشتگردوں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام مزید پڑھیں