شو بازیاں

ہمیں شو بازیاں آتی ہیں نہ ہی جعلی کام کرتے ہیں، عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ محض شو بازیاں کرنے سے خادم اعلی کاجعلی میڈل سینے پر نہیں سجایا جاسکتا،اس کیلئے عوام کی بے لوث خدمت اورعام آدمی کے مسائل کا احساس کرنا پڑتا ہے۔لاہورسے مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم

ملتان بڑی تباہی سے بچ گیا:سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم تنظیم کے3دہشت گردگرفتار

لاہور( آن لائن) ملتان میں دہشت گردانہ منصوبہ ناکام بناکر بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ،سی ٹی ڈی نے ملتان میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے3 دہشتگردوں و حراست میں لے لیا، دہشتگردوں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام مزید پڑھیں

معاشی نمو کی

معاشی نمو کی بحالی کیلئے پاکستان اقدامات کررہا ہے، عالمی بینک

اسلام آباد (این این آئی) عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ معاشی نمو کی بحالی کیلئے پاکستان اقدامات کررہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی اقتصادی رجحانات، بڑھتی ہوئی کشیدگی مغلوب سرمایہ کاری نامی رپورٹ میں عالمی بینک مزید پڑھیں

چورن بیچ

اپوزیشن جو چورن بیچ رہی ہے عوام کی طاقت سے ناکام بنائیں گے،فردوس عاش اعوان

سیالکوٹ (این این آئی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ اپوزیشن جو چورن بیچ رہی ہے عوام کی طاقت سے ناکام بنائیں گے،مریم کا بیانیہ مایوسی کا ہے جس کا نہ سر مزید پڑھیں

کچھ بھی

پاکستان میں کچھ بھی ہو سکتا ہے لیکن نواز شریف اور زرداری کی حکومت نہیں بن سکتی،شیخ رشید

لاہور (آن لائن) پاکستان ریلویز کے وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ایم ایل ون اور نالہ لئی کی تعمیر کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ اس مزید پڑھیں

نواز شریف کی مریم کو عدلیہ بحالی تحریک اور اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت کی ہدایت

لاہور (صباح نیوز)مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف نے پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کو ووٹ کو عزت دو اور عدلیہ بحالی تحریک کو آگے بڑھانے اور اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس(اے پی سی)میں بھر پور شرکت کی ہدایت کردی۔مسلم مزید پڑھیں

لیبیا میں شدید بارشوں اور سیلاب

لیبیا میں شدید بارشیں اورسیلاب، 4افراد ہلاک ، 30 زخمی، ٹیلی کمیونیکشن کا نظام درھم برھم

جنیوا (آئی این پی/شِنہوا) لیبیا میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 2500 افراد بے گھر ہوچکے ہیں. گزشتہ دنوں تری پولی سے 1300 کلو میٹر جنوب مغرب میں واقع علاقے گھاٹ میں شدید بارشوں اور طوفان کے باعث ہزاروں مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان، سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

لندن (صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے. ایئرپورٹ پر ہائی کمیشن کے حکام نے ان کا استقبال کیا ۔چیف جسٹس اتوار کو بین الاقومی جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کریں گے مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان

شمالی وزیرستان: شہید کیپٹن عارف اللہ اور سپاہی محسن علی سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک

لکی مروت (صباح نیوز) شمالی وزیر ستان میں شہید کیپٹن عارف اللہ کی لکی مروت میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی، شہید کیپٹن عارف اللہ کو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا. کیپٹن مزید پڑھیں