حکومت نے حج سبسڈی دینے پر دوبارہ غور شروع کردیا

 اسلام آباد:  شدید ردعمل کے بعد حکومت نے حج سبسڈی دینے پر دوبارہ غور شروع کردیا۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے وزیراعظم کو سبسڈی پر آمادہ کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں جس مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال، جےآئی ٹی کی تفتیشی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں‌ جمع‌

لاہور: سانحہ ساہیوال میں جاں بحق خلیل کے بھائی کی درخواست پر سماعت کے دوران جے آئی ٹی کے سربراہ نے لاہور ہائیکورٹ میں تفتیشی رپورٹ جمع کروا دی. چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ریکارڈ‌ میں‌ تبدیلی ہوئی تو مزید پڑھیں

نواز شریف کو حالیہ دنوں میں دل کا دورہ نہیں پڑا، ٹیسٹ رپورٹ

 لاہور:  سابق وزیراعظم نواز شریف کے ٹروپ آئی ٹیسٹ کے مطابق انہیں حالیہ دنوں میں دل کا دورہ نہیں پڑا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے دل کے ٹروپ آئی ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی ہے جس کے مطابق انہیں حالیہ دنوں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

لاہور: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہو رپہنچ گئے ،وزیراعظم عمران خان اپنے دورے کے  دوران اہم اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہو رپہنچ گئے ،اس مزید پڑھیں

مریم نواز والد سے ملنے کیلئے سروسز ہسپتال پہنچ گئے

لاہور:مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نوازاپنے والد نوازشریف کی عیادت کیلئے سروسز ہسپتال پہنچ گئیں تفصیلات کے مطابق مریم نواز اپنے والدکی عیادت کیلئے سروسز ہسپتال پہنچیں تو ان کے خاوند کیپٹن (ر)صفدرگاڑی چلا رہے تھے اور مریم مزید پڑھیں

پاک ایرا ن تعلقات میں پہلے سے زیادہ توسیع اور استحکام ضروری ہے: ڈاکٹر حسن روحانی

تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے تعلقات اور تعاون میں پہلے سے زیادہ توسیع اور استحکام اہم اور ضروری ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی مزید پڑھیں